ابن السمح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن السمح
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 979  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قرطبہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 29 مئی 1035 (55–56 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
غرناطہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت اندلس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
استاذ ابی القاسم المجریطی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ریاضی دان،  ماہر فلکیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ابو القاسم اصبغ بن محمد بن السمح المہدی الغرناطی یا صرف ابن السمح، اندلس کے سائنسدانوں میں سے ہیں، ابی القاسم المجریطی کے شاگرد ہیں، بنیادی طور پر ریاضی اور ہیئت کے سائنس دان تھے مکر طب سے بھی شغف رکھتے تھے، صاعد الاندلسی نے طبقات الامم میں ان کا تذکرہ کیا ہے اور صاعد سے نقل کرتے ہوئے ابن ابی اصیبعہ نے عیون الانباء میں ان کا تذکرہ کیا ہے، ان کی قابلِ ذکر تصانیف یہ ہیں :

تصانیف[ترمیم]

  1. اقلیدس کی ایک کتاب کی تفسیر میں المدخل الی الہندسہ
  2. تجارت پر ثمار العدد
  3. کتاب طبیعہ العدد
  4. کتاب فی صنعہ الاسطرلاب
  5. کتاب العمل بالاسطرلاب
  6. زیج علی مذہب السندہند

حوالہ جات[ترمیم]