"الیکشن کمیشن آف پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 11: سطر 11:
|seal_width =
|seal_width =
|seal_caption =
|seal_caption =
|formed ={{Start date and years ago|1956|03|23}} <ref>Administrators. "1956 Constitution". Story of Pakistan. Retrieved 2 January 2013</ref><br/>(17 اکتوبر; قومی رائے دہندگان دن<ref>{{cite web|title=Voter’s Day – A First In Pakistan’s History!|url=http://www.ecp.gov.pk/}}</ref>)
|formed ={{Start date and years ago|1956|03|23}} <ref>Administrators. "1956 Constitution". Story of Pakistan. Retrieved 2 January 2013</ref><br/>(17 اکتوبر; قومی رائے دہندگان دن<ref>{{cite web|title=Voter’s Day – A First In Pakistan’s History!|url=http://www.ecp.gov.pk/|access-date=2009-12-21|archive-date=2014-07-16|archive-url=https://web.archive.org/web/20140716031110/http://www.ecp.gov.pk/|url-status=dead}}</ref>)
|preceding1 =[[آئین پاکستان]]
|preceding1 =[[آئین پاکستان]]
|preceding2 =
|preceding2 =
سطر 91: سطر 91:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ecp.gov.pk/ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا موقع جال]
* [http://www.ecp.gov.pk/ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا موقع جال] {{wayback|url=http://www.ecp.gov.pk/ |date=20140716031110 }}


[[زمرہ:الیکشن کمیشن آف پاکستان]]
[[زمرہ:الیکشن کمیشن آف پاکستان]]

نسخہ بمطابق 22:11، 11 اکتوبر 2021ء

الیکشن کمیشن آف پاکستان
Election Commission of Pakistan
ایجنسی کا جائزہ
قیاممارچ 23، 1956؛ 68 سال قبل (1956-03-23) [1]
(17 اکتوبر; قومی رائے دہندگان دن[2])
پیش رو
دائرہ کارآئین پاکستان
صدر دفتردار الحکومت اسلام آباد مقام
نصب العینان تودوا الامنٰت الىٰ اهلها, قرآن 4:58
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
ویب سائٹwww.ecp.gov.pk
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

الیکشن کمیشن آف پاکستان یا انتخابی ماموریہ پاکستان ایک خود مختار ادارہ ہے جو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آزاد اور غیر جانبدارانہ انتخابات منعقد کروانے کا ذمہ دار ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اس ادارے کا سربراہ ہوتا ہے اورملک میں آزاد اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے علاوہ ہر امیدوار کی جانچ پڑتال کا بھی ذمہ دار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کا اس سے الحاق اور ان کے سیاسی و مالی امور کی نگرانی بھی اس ادارہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہیں۔

عالمی معاونت

انتخابات کی عالمی معاونت کی تنظیم نے 16 عالمی تنظیموں کی جانب سے مرتب کردہ 32 نکات پر مشتمل ترجیحات و اصلاحات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے مختص کی ہیں۔[5] اکتوبر 2009ء میں ہونے والی ایک مجلس میں یہ تجاویز پیش کی گئیں۔[6] اسی تنظیم نے تجاویز و اصلاحات کمیشن کو پیش کرنے کے علاوہ ایک ذیلی کمیٹی بھی تشکیل دی جس کا مقصد ان اصلاحات و تجاویز کو نافذ کرنے کے دوران پیش آنے والی ممکنہ مشکلات بارے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی معاونت کرنا ہے۔[6]
2006ء میں عالمی ادارہ برائے انعقاد انتخابات نے امریکی ترقیاتی ادارے “یو ایس ایڈ“ کی مدد سے حکومت پاکستان کو 9 ملین ڈالر کی خطیر رقم فراہم کی، اس رقم سے پاکستان میں کمپیوٹرائزد انتخابی عمل کا قیام ممکن بنایا گیا۔[7]

فہرست چیف الیکشن کمشنر

12مستقل اور 11قائمقام چیف الیکشن کمشنر اس عہدے پر فائز رہ چکے ہیں،

و دیگر فائز رہے،

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Administrators. "1956 Constitution". Story of Pakistan. Retrieved 2 January 2013
  2. "Voter's Day – A First In Pakistan's History!"۔ 16 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2009 
  3. http://ecp.gov.pk/sp/cec-message.html
  4. http://ecp.gov.pk/sp/foreword-secretary.html
  5. عالمی ادارہ برائے انعقاد انتخابات (2009)۔ "معاونتی مجلس برائے انتخابی عمل"۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 25, 2009 
  6. ^ ا ب "آرکائیو کاپی"۔ Islamabad: The Associated Press of Pakistan۔ 12 October 2009 title = معاونتی ادارے نے تجاویز الیکشن کمیشن کو پیش کر دیں: ایک جائزہ۔ 04 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 25, 2009 
  7. پاکستان میں کمپیوٹرائزڈ انتخابی جانچ پڑتال و عمل کی تنصیب ڈیلی ٹائمز (پاکستان), 10 ستمبر 2008ء۔ تاریخ مشاہدہ: 23 جولائی 2009ء۔

بیرونی روابط