"ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسٹیڈیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 24°47′45″N 67°3′23″E / 24.79583°N 67.05639°E / 24.79583; 67.05639
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 19: سطر 19:

'''ساؤتھ اینڈ کلب کرکٹ اسٹیڈیم''' (پرانا نام: ڈیفنس کرکٹ اسٹیڈیم) [[کراچی]]، [[سندھ]]، [[پاکستان]] میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
'''ساؤتھ اینڈ کلب کرکٹ اسٹیڈیم''' (پرانا نام: ڈیفنس کرکٹ اسٹیڈیم) [[کراچی]]، [[سندھ]]، [[پاکستان]] میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
اس اسٹیڈیم میں اب تک صرف ایک ہی [[ٹیسٹ میچ]] منعقد ہوا ہے جو [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان]] اور [[زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم|زمبابوے]] کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تھا۔<ref>[http://content-usa.cricinfo.com/pakistan/engine/match/63624.html کرک انفو - پہلا ٹیسٹ: پاکستان بمقابلہ زمبابوے بمقام کراچی 1 تا 6 دسمبر 1993]</ref> جو پاکستان نے 131 سکور سے جیتا تھا۔ اس میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر [[وقار یونس]] نے پہلی اننگز میں 91 سکور دے کر 7 وکٹیں اور دوسرے اننگز میں 44 سکور دے کر 6 وکٹوں کی شاندار کارکردگی دکھائی تھی۔ یہ میچ وقار یونس کا بطور کپتان پہلا میچ تھا، انہوں نے [[وسیم اکرم]] کی جگہ کپتانی سنبھالی تھی۔ اس وقت تک وقار یونس پاکستان کے سب سے کم عمر کپتان تھے۔<ref>http://www.icc-cricket.com/test/pak.html</ref>
اس اسٹیڈیم میں اب تک صرف ایک ہی [[ٹیسٹ میچ]] منعقد ہوا ہے جو [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان]] اور [[زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم|زمبابوے]] کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تھا۔<ref>[http://content-usa.cricinfo.com/pakistan/engine/match/63624.html کرک انفو - پہلا ٹیسٹ: پاکستان بمقابلہ زمبابوے بمقام کراچی 1 تا 6 دسمبر 1993]</ref> جو پاکستان نے 131 سکور سے جیتا تھا۔ اس میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر [[وقار یونس]] نے پہلی اننگز میں 91 سکور دے کر 7 وکٹیں اور دوسرے اننگز میں 44 سکور دے کر 6 وکٹوں کی شاندار کارکردگی دکھائی تھی۔ یہ میچ وقار یونس کا بطور کپتان پہلا میچ تھا، انہوں نے [[وسیم اکرم]] کی جگہ کپتانی سنبھالی تھی۔ اس وقت تک وقار یونس پاکستان کے سب سے کم عمر کپتان تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.icc-cricket.com/test/pak.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-08-26 |archive-date=2007-02-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070221082038/http://www.icc-cricket.com/test/pak.html |url-status=dead }}</ref>
اس اسٹیڈیم میں1990 سے 2000 تک 17 فرسٹ کلاس<ref>http://uk.cricinfo.com/db/SOCIETIES/ENG/ACS/FC_MATCH_LIST/PAK/BYPLACE/KARACHI_DEFENCE_HOUSING_AUTHORITY_STADIUM.html</ref><ref>[http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/22/1499_f.html Cricket Archive<!-- Bot generated title -->]</ref> اور 16 [[لسٹ اے کرکٹ]] [[محدود اوور]] میچ منعقد ہو چکے ہیں۔<ref>http://uk.cricinfo.com/db/SOCIETIES/ENG/ACS/LISTA_MATCH_LIST/PAK/BYPLACE/KARACHI_DEFENCE_HOUSING_AUTHORITY_STADIUM.html</ref><ref>[http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/22/1499_a.html کرکٹ آرکائیو<!-- Bot generated title -->]</ref>

نسخہ بمطابق 17:42، 19 دسمبر 2021ء

ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسٹیڈیم
مقامکراچی، پاکستان
سطحGrass

ساؤتھ اینڈ کلب کرکٹ اسٹیڈیم (پرانا نام: ڈیفنس کرکٹ اسٹیڈیم) کراچی، سندھ، پاکستان میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اس اسٹیڈیم میں اب تک صرف ایک ہی ٹیسٹ میچ منعقد ہوا ہے جو پاکستان اور زمبابوے کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلا گیا تھا۔[1] جو پاکستان نے 131 سکور سے جیتا تھا۔ اس میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر وقار یونس نے پہلی اننگز میں 91 سکور دے کر 7 وکٹیں اور دوسرے اننگز میں 44 سکور دے کر 6 وکٹوں کی شاندار کارکردگی دکھائی تھی۔ یہ میچ وقار یونس کا بطور کپتان پہلا میچ تھا، انہوں نے وسیم اکرم کی جگہ کپتانی سنبھالی تھی۔ اس وقت تک وقار یونس پاکستان کے سب سے کم عمر کپتان تھے۔[2] اس اسٹیڈیم میں1990 سے 2000 تک 17 فرسٹ کلاس[3][4] اور 16 لسٹ اے کرکٹ محدود اوور میچ منعقد ہو چکے ہیں۔[5][6]

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. کرک انفو - پہلا ٹیسٹ: پاکستان بمقابلہ زمبابوے بمقام کراچی 1 تا 6 دسمبر 1993
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 21 فروری 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2015 
  3. http://uk.cricinfo.com/db/SOCIETIES/ENG/ACS/FC_MATCH_LIST/PAK/BYPLACE/KARACHI_DEFENCE_HOUSING_AUTHORITY_STADIUM.html
  4. Cricket Archive
  5. http://uk.cricinfo.com/db/SOCIETIES/ENG/ACS/LISTA_MATCH_LIST/PAK/BYPLACE/KARACHI_DEFENCE_HOUSING_AUTHORITY_STADIUM.html
  6. کرکٹ آرکائیو

24°47′45″N 67°3′23″E / 24.79583°N 67.05639°E / 24.79583; 67.05639