"پروٹسٹنٹ اصلاح کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← انھوں؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 9: سطر 9:
{{زمرہ کومنز|Reformation}}
{{زمرہ کومنز|Reformation}}
* [http://history.hanover.edu/early/prot.html متعلقہ عبارت اور دستاویزات]
* [http://history.hanover.edu/early/prot.html متعلقہ عبارت اور دستاویزات]
* [http://www.tyndale.ca/seminary/mtsmodular/reading-rooms/history/16th-century سولہویں صدی کے پروٹسٹنٹ اصلاح کلیسا کے بارے میں مزید معلومت]
* [http://www.tyndale.ca/seminary/mtsmodular/reading-rooms/history/16th-century سولہویں صدی کے پروٹسٹنٹ اصلاح کلیسا کے بارے میں مزید معلومت] {{wayback|url=http://www.tyndale.ca/seminary/mtsmodular/reading-rooms/history/16th-century |date=20140407080149 }}
{{مسیحیت اساس}}
{{مسیحیت اساس}}



نسخہ بمطابق 06:42، 25 اپریل 2024ء

مارٹن لوتھرکا مقالہ

پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا ایک اصطلاح ہے جو سولہویں صدی میں مسیحیت میں ہونے والے سلسلۂ واقعات کے بیان کے بارے میں استعمال کی جاتی ہے۔ کچھ لوگ کیتھولک فرقے کے طریقہ کار میں تبدیلی کی ضرورت محسوس کرتے تھے۔ جس کے لیے انھوں نے اصلاحِ کلیسیا کی تحریک چلائی۔[1]

مارٹن لوتھر وہ پہلا شخص تھا جس نے بائبل کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا اور کچھ نسخوں کی نقول بھی تیار کیں کیونکہ جوہانس گوئٹنبرگ نے 50 سے 100 تک کی تعداد میں کتب کی طباعت کا ایک نسبتاً کم قیمت طریقہ ایجاد کیا تھا۔[2][3]


بیرونی روابط

  1. Alstair Armstrong (2002)۔ European Reformation: 1500–1610 (Heinemann Advanced History): 1500–55۔ Heinemann Educational۔ ISBN 0-435-32710-0 
  2. Davies Europe pp. 291–293
  3. Fahlbusch, Erwin, and Bromiley, Geoffrey William (2003). The Encyclopedia of Christianity, Volume 3. Grand Rapids, Michigan: Eerdmans. p. 362.