"زیارت، بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
[[زمرہ:بلوچستان کے شہر]] |
[[زمرہ:بلوچستان کے شہر]] |
||
[[en:Ziarat]] |
نسخہ بمطابق 02:16، 7 اگست 2010ء
زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام زیارت بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گذارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔