لوئی رینو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
لوئی رینو

لوئی رینو 1843ء - 1918ء) ایک فرانسیسی جج اور تعلیمی ماہر تھے انھوں نے 1907ء میں نوبل انعام جیتا۔ اس سال یہ انعام دو لوگوں کو مشترکہ طورپر تفویض ہوا تھا ۔ دوسرا نام ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا (1833ء-1918ء)،اطالوئی صحافی ، قوم پرست، اور انقلاب میں حصہ لینے والے سپاہی کا تھا۔

مزید دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]