"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 16: سطر 16:
== شیرہ بنانے کی ترکیب ==
== شیرہ بنانے کی ترکیب ==

ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد
ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد
چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں
چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں
[[تصویر:Gulab.jpg|thumb|کمال پاشا تتلیسی۔ آذربائی جان میں مشہور۔]]
[[تصویر:Gulab.jpg|thumb|کمال پاشا تتلیسی۔ آذربائی جان میں مشہور۔]]
== ترکیب ==
== ترکیب ==
میدہ ، کھویا ، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں ۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں ، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے
میدہ، کھویا، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے

{{ہندوستانی پکوان}}
{{ہندوستانی پکوان}}

نسخہ بمطابق 21:18، 13 مارچ 2018ء

گلاب جامن۔

ایک مٹھائی کا نام جو جنوبی ایشیاء میں بہت مقبول ہے۔

اجزاء

  • میدہ آدھا پاؤ
  • کھویا آدھا کلو
  • انڈے دو عدد
  • بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
  • پکوان کا تیل تلن کرنے کے لیے ۔

شیرہ بنانے کی ترکیب

ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں

کمال پاشا تتلیسی۔ آذربائی جان میں مشہور۔

ترکیب