شیر افگن
Appearance
شیر افگن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16ویں صدی سلطنت صفویہ |
وفات | سنہ 1607ء (6–7 سال) بردھامن |
طرز وفات | سزائے موت |
زوجہ | نور جہاں (مغل ملکہ) |
اولاد | لاڈلی بیگم |
درستی - ترمیم |
علی قلی خان خطاب شیر افگن ایک نسلی ترک تھا جو پہلے صفوی سلطنت میں ملازم تھا اور بعد میں مغلیہ سلطنت کا درباری بنا۔ اسے مغربی بنگال میں بردھامن کی جاگیر عطا کی گئی۔ وہ نورجہاں کا پہلا شوہر تھا جس کی شادی بعد میں مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر سے ہوئی۔