نبیہ حناہ
Appearance
حناہ | |
---|---|
حناہ | |
لقب | نبیہ |
ذاتی | |
والدین | فنوایل (باپ) |
نسب نامہ | قبیلہ آشر |
حناہ (عبرانی: חַנָּה، قدیم یونانی: Ἄννα) یا نبیہ حناہ ایک معمر خاتون جو آشر کے قبیلہ سے فنوایل کی بیٹی تھی۔[1] شادی کے ساتھ سال بعد وہ بیوہ ہو گئی۔ وہ نبیہ تھی۔ جب بچے یسوع کو مخصوصیت کے لیے ہیکل میں لایا گیا تو حناہ نے انھیں پہچان کر اعلان کیا کہ مسیح موعود یہی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ لوقا 2: 36–38