تحصیل منکیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل منکیرہ ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے[1] اس تحصیل کا صدر مقام منکیرہ ہے اور اس میں 7 یونین کونسلیں ہیں۔قلعہ منکیرہ یہاں کا تاریخی مقام ہے۔

ضلع بھکر کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ضلع بھکر کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں - حکومت پاکستان"۔ 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2010