"رفیدہ الاسلمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 5: سطر 5:
مدینہ میں اسلام قبول کرنے والی ابتدائی شخصیات میں سے تھیں۔ رفیدہ کا تعلق قبیلہ خزرج کی شاخ بنی اسلم سے تھا۔ [[پیغمبر اسلام]] کے مدینہ منورہ پہنچنے پر انصار خواتین کے ساتھ مل کر انہوں نے استقبال کیا۔<ref name=pader>{{cite web|last=Paderborner|first=SJ|title=Who was Rufaida Al-Aslamia?|url=http://sjpaderborn.wordpress.com/2012/05/27/who-was-rufayda-al-aslamiya-the-first-muslim-female-nurse-given-tributes-by-aga-khan-university-during-oath-taking-ceremonies/}}</ref>
مدینہ میں اسلام قبول کرنے والی ابتدائی شخصیات میں سے تھیں۔ رفیدہ کا تعلق قبیلہ خزرج کی شاخ بنی اسلم سے تھا۔ [[پیغمبر اسلام]] کے مدینہ منورہ پہنچنے پر انصار خواتین کے ساتھ مل کر انہوں نے استقبال کیا۔<ref name=pader>{{cite web|last=Paderborner|first=SJ|title=Who was Rufaida Al-Aslamia?|url=http://sjpaderborn.wordpress.com/2012/05/27/who-was-rufayda-al-aslamiya-the-first-muslim-female-nurse-given-tributes-by-aga-khan-university-during-oath-taking-ceremonies/}}</ref>


رفیدہ الاسلمیہ کو اصحاب سیر نے نیک، ہمدرد نرس اور اچھا علاج کرنے والی بتایا ہے۔ اپنی طبی صلاحتیں کے بل بوتے پر انہوں نے دوسری عورتوں کو علاج کرنے کی تربیت دی، جن میں رسول اللہ کی صحابیات میں سے قابل ذکر عائشہ ہیں۔ علاج کے علاوہ وہ ضرورتمند بچوں کی مدد اور یتامٰی، معذور اور غربا کا خیال کرتی تھیں۔<ref name=hassani>{{cite web|last=Al-Hassani|first=Salin TS|title=Women's Contribution to Classical Islamic Civilisation: Science, Medicine, and Politics|url=http://muslimheritage.com/topics/default.cfm?ArticleID=1204|publisher=Muslim Heritage|accessdate=24 November 2013}}</ref>
رفیدہ الاسلمیہ کو اصحاب سیر نے نیک، ہمدرد نرس اور اچھا علاج کرنے والی بتایا ہے۔ اپنی طبی صلاحتیں کے بل بوتے پر انہوں نے دوسری عورتوں کو علاج کرنے کی تربیت دی، جن میں رسول اللہ کی صحابیات میں سے قابل ذکر عائشہ ہیں۔ علاج کے علاوہ وہ ضرورتمند بچوں کی مدد اور یتامٰی، معذور اور غربا کا خیال کرتی تھیں۔<ref name=hassani>{{cite web|last=Al-Hassani|first=Salin TS|title=Women's Contribution to Classical Islamic Civilisation: Science, Medicine, and Politics|url=http://muslimheritage.com/topics/default.cfm?ArticleID=1204|publisher=Muslim Heritage|accessdate=24 November 2013|archive-date=2013-11-10|archive-url=https://web.archive.org/web/20131110225759/http://muslimheritage.com/topics/default.cfm?ArticleID=1204|url-status=dead}}</ref>
=== طبی پس منظر ===
=== طبی پس منظر ===
رُفیدہ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئیں جسے طب میں کمال حاصل تھا۔ رفیدہ کے والدہ سعد الاسلمی ایک طبیب تھے، انہیں سے انہوں نے تربیت حاصل کی۔ نرسنگ اور بیماروں کی دیکھ بھال کے شوق نے انہیں ایک ماہر معالجہ بنا دیا۔ [[غزوات نبوی]] کے دوران وہ علاج کیا کرتی تھیں۔<ref name=hassani /> جہاد کے دوران زخمی ہونے والے سپاہیوں کی مرحم پٹی بھی سر انجام دیتی تھیں۔<ref name=historical />
رُفیدہ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئیں جسے طب میں کمال حاصل تھا۔ رفیدہ کے والدہ سعد الاسلمی ایک طبیب تھے، انہیں سے انہوں نے تربیت حاصل کی۔ نرسنگ اور بیماروں کی دیکھ بھال کے شوق نے انہیں ایک ماہر معالجہ بنا دیا۔ [[غزوات نبوی]] کے دوران وہ علاج کیا کرتی تھیں۔<ref name=hassani /> جہاد کے دوران زخمی ہونے والے سپاہیوں کی مرحم پٹی بھی سر انجام دیتی تھیں۔<ref name=historical />

نسخہ بمطابق 03:46، 30 دسمبر 2020ء

رفیدہ الاسلمیہ
(عربی میں: رُفَيْدَةُ الأسلمية ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 620ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدینہ منورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نرس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ خندق ،  غزوہ خیبر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رُفَیْدَهُ بنت سعد الاسلمیہ مسلم طبیبہ اور سماجی کارکن تھیں جنہیں تاریخ اسلام میں پہلی مسلم نرس اور پہلی خاتون جراح سمجھا جاتا ہے۔[1]

ابتدائی زندگی

نجی پس منظر

مدینہ میں اسلام قبول کرنے والی ابتدائی شخصیات میں سے تھیں۔ رفیدہ کا تعلق قبیلہ خزرج کی شاخ بنی اسلم سے تھا۔ پیغمبر اسلام کے مدینہ منورہ پہنچنے پر انصار خواتین کے ساتھ مل کر انہوں نے استقبال کیا۔[2]

رفیدہ الاسلمیہ کو اصحاب سیر نے نیک، ہمدرد نرس اور اچھا علاج کرنے والی بتایا ہے۔ اپنی طبی صلاحتیں کے بل بوتے پر انہوں نے دوسری عورتوں کو علاج کرنے کی تربیت دی، جن میں رسول اللہ کی صحابیات میں سے قابل ذکر عائشہ ہیں۔ علاج کے علاوہ وہ ضرورتمند بچوں کی مدد اور یتامٰی، معذور اور غربا کا خیال کرتی تھیں۔[3]

طبی پس منظر

رُفیدہ ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوئیں جسے طب میں کمال حاصل تھا۔ رفیدہ کے والدہ سعد الاسلمی ایک طبیب تھے، انہیں سے انہوں نے تربیت حاصل کی۔ نرسنگ اور بیماروں کی دیکھ بھال کے شوق نے انہیں ایک ماہر معالجہ بنا دیا۔ غزوات نبوی کے دوران وہ علاج کیا کرتی تھیں۔[3] جہاد کے دوران زخمی ہونے والے سپاہیوں کی مرحم پٹی بھی سر انجام دیتی تھیں۔[1]

کارہائے نمایاں

رفیدہ نے خواتین کی ایک ٹیم کو نرس کے طور پر تربیت دی تھی۔ جب لشکر نبوی غزوہ خیبر کے لیے جانے کو تیار تھا تو رفیدہ اور رضاکار نرسوں کی ٹیم نے رسول اللہ کے پاس گئیں۔ انہوں نے آپ سے پوچھا، ”یا رسول اللہ، ہم آپ کے ساتھ جنگ میں جانا چاہتے اور زخمیوں کا علاج کرنا اور مسلمین کی امداد کرنا چاہتے ہیں جتنا ہم سے ہو سکے۔“ رسول اللہ نے انہیں اجازت دے دی۔ نرس رضاکاروں نے دل لگی سے بہترین کام انجام دیا حتی کہ رسول اللہ نے رفیدہ کی رقم مقرر کی۔ ان کی رقم اتنی ہی تھی جتنی جنگ میں لڑنے والے سپاہیوں کی تھی۔ یہ طب و نرسنگ کے کام کے اعزاز میں انہیں عطا کیا گیا تھا۔[2]

نرسنگ میں رفیدہ الاسلمیہ انعام

ہر سال بحریہ یونیورسٹی میں رائل کالج آف سرجنز اِن آئرلینڈ کی طرف سے کامیاب طلبہ کو ”نرسنگ میں رفیدہ الاسلمیہ انعام“ سے نوازا جاتا ہے۔ فاتح کو سینئر کلینکل طبی عملے کے ارکان منتخب کرتے ہیں، یہ صرف اسی کو ملتا ہے جو مریضوں کی عمدہ دیکھ بھال کرتا ہو۔[4]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب
  2. ^ ا ب SJ Paderborner۔ "Who was Rufaida Al-Aslamia?" 
  3. ^ ا ب Salin TS Al-Hassani۔ "Women's Contribution to Classical Islamic Civilisation: Science, Medicine, and Politics"۔ Muslim Heritage۔ 10 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2013 
  4. "RCSI Bahrain announces four new awards during conferring ceremony"۔ Royal College of Surgeons in Ireland۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2013