محمیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(زیر حمایت سے رجوع مکرر)

محمیہ (انگریزی: protectorate) سے مراد جدید بین الاقوامی قانون کے مطابق وہ خطہ ہے جسے کسی آزاد خود مختار حاکم نے علاقائی خود مختاری اور کچھ آزادی دے دی ہو مگر اصلاً اس کی شناخت اس سے بڑی خود مختار اور آزاد ریاست کے محکوم خطہ کے طور پر ہوتی ہو۔ اس آزادی کے عوض محکوم ریاست پر کچھ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جو حاکم و محکوم کے تعلقات کی نوعیت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔ چنانچہ محمیہ ایک بڑی آزاد ریاست کے زیر نگیں چھوٹا خود مختار خطہ ہوتا ہے۔ محمیہ نوآبادیات سے ذرا مختلف ہوتا ہے کیونکہ اس کا حاکم علاقائی ہوتا ہے اور بالادست ریاست سے اکا دکا مہاجر ہی یہاں رہنے کے لیے آتے ہیں۔ جبکہ وہ ریاست جو کسی دوسری آزاد ریاست کے تحفظ میں ہو لیکن اپنی خود مختاری بھی برقرار رکھے وہ محفوظ ریاست کہلاتی ہے جو محمیہ سے مختلف ہے۔[1][2]

برطانوی اور دولت مشترکہ محمیے[ترمیم]

بر اعظم امریکا[ترمیم]

عرب دنیا[ترمیم]

جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا[ترمیم]

ذیلی صحارا افریقہ[ترمیم]

اوقیانوسیہ[ترمیم]

ولندیزی محمیے[ترمیم]

فرانسیسی محمیے[ترمیم]

ایشیا[ترمیم]

عرب دنیا اور مڈغاسکر[ترمیم]

ذیلی صحارا افریقہ[ترمیم]

اوقیانوسیہ[ترمیم]

جرمن محمیے[ترمیم]

اطالوی محمیے[ترمیم]

جاپانی محمیہ[ترمیم]

اقوام متحدہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]