سینٹرل جیل سکھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینٹرل جیل سکھر، سکھر سندھ کی ایک جیل ہے جسے انگریز راج میں 1938ء میں تعمیر کیا گیا۔ اس جیل کے پولیس کے لیے کواٹرز بھی تعمیر کیے گئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص183
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔