باقرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
باقرانی تعلقہ
تعلقہ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
Region سندھ
ضلع ضلع لاڑکانہ
شہر 1
یونین کاؤنسلز 11
منطقۂ وقت PST (UTC+5)

باقرانی تعلقہ (سندھی: تعلقو باقراڻي) ضلع لاڑکانہ ایک تعلقہ ہے۔ باقرانی تعلقہ لاڑکانہ شہر کے جنوب میں ہے۔ یہ تعلقہ لاڑکانہ اور تعلقہ ڈوکری کے بیچ میں واقع ہے۔ اس تعلقہ کے بڑے گاؤں یہ ہیں :

تعلقہ باقرانی کے مشہور سیاست دان گھرانے جن میں انڑ فیملی علی آباد اور سیال فیملی فریدا آباد شامل ہے

پیداوار[ترمیم]

چاول، گندم، گوبی، پالک، پیاز، شلغم امرود کجور زیتون گنا تل وغیرہ کی پیداوار بھت زیادھ ہوتی ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔