حمید اللہ عرف شیخ الاسلام تگاب
حمید اللہ عرف شیخ الاسلام تگاب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
شیخ حمید اللہ المعروف آخوند تگاب اور شیخ الاسلام تگاب سے شہرت رکھتے ہیں۔
ولادت
[ترمیم]شیخ السلام تگاب کی ولادت 1259ھ بمطابق 1843ء کو دراب مضافات تگاب میں ہوئی
نام
[ترمیم]ان کا اصل نام محمد حمید اللہ والد محترم کا نام حضرت نور تھا آپ کے جد امجد ملا سید عثمان دینی رہنما اور تگاب میں ان کی زیارت خواص و عوام ہے
تعلیم و تربیت
[ترمیم]جیسے ہی بلوغت کی عمر کو پہنچے ظاہری علم کی تلاش میں نکل کھڑے ہوئے جہاں کہیں مشہور علما کا سنتے پہنچ جاتے اس سلسلہ میں لغمان ،نجرابم کوہ دامن،کابل ،لوگر اور غزنی کے سفر کیے میدان میں ملا رمضان غزنی میں سید روح اللہ ،اور ملا مشک عالم کی شاگردی اختیار کی اور تکمیل علوم کے بعد اپنے وطن تگاب واپس آگئے اور علم کی ترویج میں لگ گئے[1]
بیعت و خلافت
[ترمیم]اپنے مرشد شیخ نجم الدین شیلگری عرف حضرت ھڈی کے پاس کوہ دامن میں پہنچ کر بیعت کی اور ان کے پہلے اور مشہور خلیفہ ماذون ہیں جن سے انھوں نے سلسلہ قادریہ ،چشتیہ سہروردیہ حاصل کیا۔[2]
وفات
[ترمیم]شیخ الاسلام تگاب کی وفات 54 سال کی عمر میں 1315ھ بمطابق 1897ء کو ہوئی اور تگاب میں مدفون ہوئے