مندرجات کا رخ کریں

محمد ہشت نگری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد ہشت نگری
معلومات شخصیت

مولاناحافظ محمد ہشت نگری(حافظ محمد عمرزئی) سلسلہ قادریہ اور چشتیہ کے بڑے مشہور بزرگ ہیں۔
ان کے والد کا نام مولانا دورمحمد خان محمد زئی جو علاقہ ہشت نگر سے تھے جو موضع عمر زئی ضلع چارسدہ میں ہے علوم دینی کے حصول کے بعد باطنی علوم کے لیے محمد صدیق بونیری کی خدمت میں آئے اور سلسلہ چشتیہ و قادریہ میں اجازت و خلافت حاصل ۔
ان کی وفات25 ربیع الثانی 1206ھ میں عمر زئی چارسدہ خیبر پختونخوا میں ہوئی یہ جگہ حافظ محمد عمر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔آپ کے مشہور خلیفہ مولانا حافظ محمد شعیب تورڈھیری ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اولیاء،ابو الاسفارعلی محمد بلخی،صفحہ210،نورانی کتب خانہ قصہ خوانی بازار پشاور