"زیارت، بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م صفائی
سطر 1: سطر 1:
زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام [[زیارت]] بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گذارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کردیا گیا۔حکومت اب اسے دوبارہ بنا رہی ہے۔
زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام '''زیارت''' بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گذارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کردیا گیا۔حکومت اب اسے دوبارہ بنا رہی ہے۔


== متعلقہ مضامین ==
== متعلقہ مضامین ==
سطر 7: سطر 7:


{{پاکستان کے بڑے شہر}}
{{پاکستان کے بڑے شہر}}



[[زمرہ:بلوچستان کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:بلوچستان کے آباد مقامات]]

نسخہ بمطابق 14:21، 6 نومبر 2017ء

زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام زیارت بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گذارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کردیا گیا۔حکومت اب اسے دوبارہ بنا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین