"زیارت، بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.5.2) (روبالہ جمع: pnb:تصیل زیارت
م r2.5.1) (روبالہ جمع: ru:Зиарат
سطر 13: سطر 13:
[[en:Ziarat]]
[[en:Ziarat]]
[[pnb:تصیل زیارت]]
[[pnb:تصیل زیارت]]
[[ru:Зиарат]]

نسخہ بمطابق 16:48، 14 فروری 2011ء

زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام زیارت بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گذارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ مضامین