عالمی امن دفتر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 00:22، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
عالمی امن دفتر کا نشان
عالمی امن دفتر کا نشان

عالمی امن دفتر (International Peace Bureau) کا قیام 1891ء میں ہوا یہ ادارہ عالمی امن کے اداروں میں سب سے پرانا ہے۔ مختلف ممالک کے درمیان روابط کے قیام میں مدد کرنے پر اسے 1910ء میں نوبل کا امن انعام دیا گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط