باب رحمت (یروشلم)
Appearance
باب رحمت Golden Gate | |
---|---|
باب رحمت | |
قدیم یروشلم میں مقام میں | |
عمومی معلومات | |
شہر یا قصبہ | قدیم یروشلم |
باب رحمت یا سنہری دروازہ (Golden Gate) جو اس دروازے کا مسیحی ادب میں نام ہے قدیم یروشلم کے موجودہ دروازوں میں سب سے قدیم ہے۔ یہودی روایت کے مطابق سکینہ (عبرانی: שכינה Shekhinah) موجودگی الہی اس دروازے سے ظہور پزیر ہوتی تھی اور یسوع مسیح کے آنے پر یہ دوبارہ ظہور پزیر ہو گی۔[1] اسی لیے اس کا نام (عبرانی: שער הרחמים Sha'ar HaRachamim) باب رحمت (انگریزی: Gate of Mercy) ہے۔
دروازے کی بندش
[ترمیم]1541ء میں عثمانی سلطان سلیمان اول نے بند کروا دیا جو دفاعی حکمت عملی کے تحت تھا،چونکہ یہودی روایات کے مطابق مسیح اس دروازے سے داخل ہو گا، اس لیے اس اقدام کو یہودی مسیحا کے داخلے کو روکنے کے لیے تصور کرتے تھے۔
تصاویر
[ترمیم]-
باب رحمت
-
باب رحمت
-
باب رحمت
-
باب رحمت
-
باب رحمت
-
باب رحمت
-
باب رحمت
-
باب رحمت
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ (حزقی ایل 44:1–3)