"برمی ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: تبدیلی ربط V2.0
سطر 33: سطر 33:
! colspan=4 | Burmese Wikipedia {{Purge|<small>(update)</small>}}
! colspan=4 | Burmese Wikipedia {{Purge|<small>(update)</small>}}
|-
|-
| '''[[Wikipedia:What is an article?|Articles]]''' || {{NUMBEROF|ARTICLES|my}}
| '''[[ویکیپیڈیا:مضمون کیا ہے؟|Articles]]''' || {{NUMBEROF|ARTICLES|my}}
|-
|-
| '''[[Help:Files|Files]]''' || {{NUMBEROF|FILES|my}}
| '''[[Help:Files|Files]]''' || {{NUMBEROF|FILES|my}}
سطر 39: سطر 39:
| '''[[Help:Editing|Edits]]''' || {{NUMBEROF|EDITS|my}}
| '''[[Help:Editing|Edits]]''' || {{NUMBEROF|EDITS|my}}
|-
|-
| '''[[Wikipedia:Wikipedians|Users]]''' || {{NUMBEROF|USERS|my}}
| '''[[ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا صارفین|Users]]''' || {{NUMBEROF|USERS|my}}
|-
|-
| '''Active users''' || {{NUMBEROF|ACTIVEUSERS|my}}
| '''Active users''' || {{NUMBEROF|ACTIVEUSERS|my}}

نسخہ بمطابق 20:30، 21 جولائی 2018ء

برمی ویکیپیڈیا
اسکرین شاٹ
Main page of the Myanmar Wikipedia
سائٹ کی قسم
Internet encyclopedia project
دست‌یاببرمی زبان
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانیBurmese Wikipedia community
ویب سائٹmy.wikipedia.org
تجارتیNo
اندراجOptional
آغازJuly 2004

برمی ویکیپیڈیا (انگریزی: Burmese Wikipedia) ویکیپیڈیا کا برمی زبان کا نسخہ ہے۔ یہ تمام ویکیپیدیاؤں کی طرح ایک آزاد دائرۃالمعارف ہے جسے کوئی بھی ترمیم کرسکتا ہے اور نئے مضامین کا اضافہ کر سکتا ہے۔ اس نسخہ کا آغاز جولائی 2004ء میں ہوا اور فی الحال اس میں 108,000 مضامین ہیں۔ اپریل 2024 تک برمی ویکیپیڈیا میں 120,000 صارفین ، 4 منتظمیں، اور 2,908 فائلیں ہیں۔ [1] مضمون کی تعداد کے اعتبار برمی ویکیپیڈیا 85 ویں نمبر پر ہے۔

تاریخ

خط زمانی

  • 2004: برمی ویکیپیڈیا کا آغاز۔
  • 2005: کچھ برمی صارفین کا اجتماع اور آغاز سخن
  • 2008: متن میں حیرت انگیز اضافہ
  • 2010: بینکاک میں ویکیمیڈیا کے ساتھ پہلا برمی ویکیپیڈیا کا ورکشاپ، علاقائی اور بین القوامی یونیکوڈ ماہرین اور برمی صارفین کی شرکت۔
  • 2010: بارکیمپ یانگون میں برمی صارفین کا تعارف۔

تقاریب اور فروغ

Burmese Wikipedia (update)
Articles 107622
Files 2908
Edits 828736
Users 119840
Active users 108
Admins 4

میانمار کپمیوٹر پروفیشنل ایسو سی اےشن نے برمی ویکیپیڈیا کو مزید وسعت دینے کے لیے 2010ء میں ویکیپیڈیا میانمار کا آغاز کیا۔ [2]

نئے رضاکاروں کو شامل کرنے کے لیے برمی ویکیپیڈیا نے اپنا پہلا ورکشاپ یانگون، میانمار میں ٹیلینور میانمار کی مدد سے جون 2014ء میں منعقد کیا۔ [3] ڈاگون یونیورسٹی میں جولائی 2014ء میں برمی ویکیپیڈیا فورم کا انعقاد ہوا جس میں طلبہ سمیت 2000 لوگوں نے شرکت کی۔ [4]

رکاوٹیں

برمی انٹرنیٹ کی اکثریت نون-یونیکوڈ رسم الخط زاوگئی رسم الخط کا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے برمی ویکیپیڈیا کو پڑھنے میں خاصی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Wikipedia Statistics - Tables - Burmese"۔ wikimedia.org 
  2. The Myanmar Times۔ "Myanmar Wikipedia project targets 15,000 pages"۔ mmtimes.com 
  3. "Telenor Group - Bringing Wikipedia to Myanmar"۔ Telenor Group 
  4. Win Htut۔ "Telenor hosts Wikipedia forum at Dagon University"۔ Eleven Myanmar