مندرجات کا رخ کریں

رموز بیخودی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رموز بیخودی فارسی کی ایک کتاب ہے جو عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی دوسری فارسی تصنیف ہے۔ یہ کتاب [1917ء]] میں شائع ہوئی۔ یہ ان کی فارسی کتاب اسرار خودی کے تسلسل کی دوسری کتاب تھی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • علامہ اقبال کی مذيد شاعری پڑھنے کے لیے اردو پلیسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduplace.com (Error: unknown archive URL)
  • "رموزِ بے خودی"۔ اقبال اکادمی پاکستان 
  • "رموزِ بے خودی"۔ اقبال سائبر لائریری۔ 02 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2012 
  • "دی مسٹریز آف سیلفلیسنیس, رموزِ بے خودی کا انگریزی ترجمہ بقلم اے جے آربیری"۔ اقبال اکادمی پاکستان۔ 27 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2012 
اقبال اکادمی پاکستان