مندرجات کا رخ کریں

ضلع بھٹنڈہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ਬਠਿੰਡਾ ਜ਼ਿਲਾ
ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع بھٹنڈہ
ملک بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہامرت کا سابقہ
ہیڈکوارٹربھٹنڈہ
رقبہ
 • کل3,344 کلومیٹر2 (1,291 میل مربع)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل1,388,859
 • کثافت420/کلومیٹر2 (1,100/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی61.51%
ویب سائٹbathinda.nic.in
قلعہ بھٹنڈہ

ضلع بھٹنڈہ (Bathinda district) (گرمکھی: ਬਠਿੰਡਾ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت بھٹنڈہ شہر ہے۔ ضلع کا رقبہ 3344 مربع کلومیٹر ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

ضلع بھٹنڈہ کا قیام 1948 میں پٹیالہ اور مشرقی پنجاب ریاست اتحاد ((Patiala and East Punjab States Union (PEPSU) کے ساتھ وجود میں آیا۔ پہلے اس کا ہیڈکوارٹر فرید کوٹ تھا جو 1953 میں بھٹنڈہ منتقل کر دیا گیا۔[1]

آبادیات

[ترمیم]

2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع بھٹنڈہ کی آبادی 1388859 ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "(g)"۔ 02 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2013 
  2. "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011