فیدل کاسترو
فیدل کاسترو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی امریکی ہسپانوی میں: Fidel Alejandro Castro Ruz) | |||||||
سترہویں صدر کیوبا | |||||||
مدت منصب December 2, 1976 – February 24, 2008 | |||||||
وزیر اعظم | Himself | ||||||
نائب صدر | راؤل کاسترو | ||||||
| |||||||
First Secretary of the کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی of the کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی | |||||||
مدت منصب June 24, 1961 – April 19, 2011 | |||||||
نائب | راؤل کاسترو | ||||||
| |||||||
President of the Council of Ministers of Cuba | |||||||
مدت منصب December 2, 1976 – February 24, 2008 | |||||||
صدر | Himself | ||||||
| |||||||
16th Prime Minister of Cuba | |||||||
مدت منصب February 16, 1959 – December 2, 1976 | |||||||
صدر | Manuel Urrutia Lleó Osvaldo Dorticós Torrado | ||||||
| |||||||
7th & 23rd غیر وابستہ ممالک کی تحریک | |||||||
مدت منصب September 16, 2006 – February 24, 2008 | |||||||
| |||||||
مدت منصب September 10, 1979 – March 6, 1983 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (لاطینی امریکی ہسپانوی میں: Fidel Alejandro Castro Ruz)[1] | ||||||
پیدائش | 13 اگست 1926ء [2][3][4][5][6][7][8] | ||||||
وفات | 25 نومبر 2016ء (90 سال)[2][4][5][6][9][7][8] ہوانا |
||||||
رہائش | سانتیاگو دے کیوبا صوبہ | ||||||
شہریت | کیوبا | ||||||
جماعت | کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی (3 اکتوبر 1965–) | ||||||
اولاد | 9, including Alina Fernández | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
رشتے دار | راؤل کاسترو, Ramon, Juanita | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، صحافی ، انقلابی [10]، ریاست کار | ||||||
مادری زبان | ہسپانوی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [11][12][13] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [14] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | کیوبائی انقلاب ، کیوبا میزائل بحران | ||||||
اعزازات | |||||||
کنفیوشس امن انعام (2014) آرڈر آف دی لبرٹور (2000)[15] گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ (1998)[16] آرڈر آف آگسٹنہو نیٹو (1992)[17] نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار (1986) آرڈر آف کارل مارکس (1986)[18] آرڈر آف کلمنت گوتوالد (1986)[19] آرڈر آف لینن (1986) آرڈر آف جمیکا (1977) اعزاز اکتوبر انقلاب (1976) کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1972)[20] ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (1972)[21] آرڈر آف جارج دمتروف (1972)[22] آرڈر آف لینن (1972)[23] سوویت اتحاد کے ہیرو (1963)[24] آرڈر آف لینن (1963) لینن امن انعام (1961) آرڈر آف دی نیل (1959)[25] آرڈر آف جوز مارٹی |
|||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
فیڈل کاسترو نے تقریباً 50 سال تک کیوبا پر حکمرانی کی۔ فیڈل کاسترو 1959 سے 1976 تک کیوبا کے وزیر اعظم رہے اور پھر 1976 سے 2008 تک ملک کے صدر رہے۔ 2006 میں طبیعت کی ناسازی کے بعد وہ عوامی منظر عام سے غائب ہو گئے اور پھر 2008 میں انھوں نے ملک کی باگ دوڑ اپنے بھائی راول کاسترو کے سپرد کردی۔ فیڈل کاسترو کے دور صدارت میں کیوبا اور امریکا کے تعلقات میں تناؤ رہا لیکن ان کی صدارت چھوڑنے کے کچھ ہفتوں بعد ہی امریکا اور کیوبا میں سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ فیڈل کاسترو نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ریاستی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں لیکن انہی امریکی پالیسیوں پر بالکل بھی اعتبار نہیں ہے۔ فیڈل کاسترو ہمیشہ امریکی پالیسیوں اور حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے، امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے 2004 میں صدر جارج ڈبلیو بش کی پالیسیوں کو فراڈ اور دوغلی قرار دیا جب کہ 2011 میں انھوں نے امریکی صدر براک اوباما کو بے وقوف ٹھہرایا۔ صدارت چھوڑنے کے بعد بھی فیڈل کاسترو خبروں کی زینت بنے رہے اور ان کے انتقال کے حوالے میڈیا پر افواہیں پھیلائی گئیں جس کے جواب میں انھوں نے کیوبا کی سرکاری ویب گاہ پر بیان دیا کہ وہ نا صرف زندہ ہیں بلکہ انھیں تو پتہ بھی نہیں کہ سر کا درد کیسا ہوتا ہے۔[26]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.14ymedio.com/opinion/importancia-llamarse-Alejandro_0_2892910685.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2020
- ^ ا ب http://www.nytimes.com/2016/11/26/world/americas/fidel-castro-dies.html
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65d96f7 — بنام: Fidel Castro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/173186052 — بنام: Fidel Castro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/448393 — بنام: Fidel Castro (2) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Fidel Castro — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/be9ab3cea2c841d08bcddf977d2aaad2 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/castro-ruz-fidel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11885942z — بنام: Fidel Castro — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Muere Fidel Castro a la edad de 90 años — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001367 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2023
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11885942z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001367 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/19471971
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ko2016934606 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جون 2023
- ↑ https://web.archive.org/web/20130821034631/http://www.analitica.com/va/politica/opinion/9708103.asp
- ↑ https://web.archive.org/web/20150118121430/http://www.v1.sahistory.org.za/pages/artsmediaculture/culture%20%26%20heritage/national-orders/1998.htm
- ↑ http://www.cuba.cu/gobierno/discursos/1992/esp/f090792e.html
- ↑ https://www.profil.at/home/kuba-das-ende-aera-castro-fidels-finale-jetzt-castro-macht-147454
- ↑ https://web.archive.org/web/20160822183204/http://www.prazskyhradarchiv.cz/archivKPR/upload/rkg.pdf
- ↑ http://lanic.utexas.edu/project/granma/1972.html
- ↑ http://lanic.utexas.edu/project/castro/db/1972/19720526-7.html
- ↑ http://lanic.utexas.edu/project/castro/db/1972/19720517-1.html
- ↑ https://www.laguia2000.com/cuba/fidel-castro
- ↑ warheroes.ru ID: https://www.warheroes.ru/hero/hero.asp?Hero_id=1794
- ↑ http://www.fidelcastro.cu/es/reconocimiento/orden-del-cordon-de-nilo
- ↑ کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے
بیرونی روابط
[ترمیم]فیدل کاسترو کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی منبع سے |
- ظہور سی-اسپین پر
- Fidel Castro History Archive at Marxists Internet Archive
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر فیدل کاسترو
- سانچہ:Imdb character
- Fidel Castro: A Life in Pictures – slideshow by بی بی سی نیوز
- Fidel Castro: From Rebel to El Presidente – timeline by این پی ار
- Fidel Castro – extended biography by Barcelona Centre for International Affairs (in Spanish)
سیاسی جماعتوں کے عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | First Secretary of the Communist Party of Cuba Incapacitated in 2006 1961–2011 |
مابعد |
سیاسی عہدے | ||
ماقبل | Prime Minister of Cuba 1959–1976 |
مابعد Himself
(as President of Council of Ministers) |
ماقبل بطور President of Cuba | President of the Council of State of Cuba Incapacitated in 2006 1976–2008 |
مابعد |
ماقبل Himself بطور Prime Minister
|
President of the Council of Ministers of Cuba Incapacitated in 2006 1976–2008 | |
فوجی دفاتر | ||
نیا عہدہ | Commander-in-Chief of the Revolutionary Armed Forces Incapacitated in 2006 1959–2008 |
مابعد |
سفارتی عہدے | ||
ماقبل | غیر وابستہ ممالک کی تحریک 1979–1983 |
مابعد |
ماقبل | Secretary-General of the Non-Aligned Movement Incapacitated in 2006 2005–2008 |
مابعد |
سانچہ:Fidel Castro سانچہ:PCCFirstSecs سانچہ:CubanPres سانچہ:CubanPMs سانچہ:Cuba topics سانچہ:NAMSecretary-General
- مضامین جن میں es-419 زبان کا متن شامل ہے
- 1926ء کی پیدائشیں
- 13 اگست کی پیدائشیں
- 2016ء کی وفیات
- 25 نومبر کی وفیات
- آرڈر آف لینن کے وصول کنندگان
- لینن امن انعام وصول کنندگان
- مقام و منصب سانچے
- سرد جنگ
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- اکیسویں صدی کے ملحدین
- بیسویں صدی کے ملحدین
- سابقہ رومن کاتھولک
- کیوبا ریاستہائے متحدہ تعلقات
- کیوبا کے صدور
- کیوبا وکلاء
- کیوبائی ملحدین
- مارکسی مصنفین
- نشان پاکستان وصول کنندگان
- وزرائے کیوبا
- کیوبائی انقلابی
- سرد جنگ کی شخصیات
- سیاسی جماعتوں کے بانیان
- ضد سامراجیت
- کیوبائی قوم پرست
- قائدین جو بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آئے
- امریکیت مخالف
- کیوبا زیر حراست اور قیدی شخصیات
- کیوبا کے قیدی اور زیر حراست افراد