ابو عثمان مغربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حضرت ابو عثمان سعید بن سلام المغربی ابو علی کاتب کے شاگرد خاص تھے آپ مصر کے بڑے ذاکر و مفکر صوفی بزرگ تھے، آپ آپ نے 130سال کی عمر پائی، آپ کو ریاضت اور کرامات میں کمال حاصل تھا۔

آراگاہ مغربی نیشاپور

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔