ابو علی روذباری
Appearance
ابو علی الروذباری | |
---|---|
صوفی، ولی | |
پیدائش | 850-70. |
وفات | 933-40. بغداد |
مؤثر شخصیات | محمد، جنید بغدادی |
آپ کا مکمل نام احمد بن محمدبن قاسم ہے اور ابوعلی الروذباری کے نام سے شہرت رکھتے ہیں
أَبُو عَلِيٍّ الرُّوْذبَارِيُّ أَحْمَدُ بنُ مُحَمَّدِ بنِ القَاسِمِ بنِ مَنْصُوْرٍ
شیخ الصوفیہ ہیں ابو الحسن نوری ابو حمزہ بغدادی ابن الجلاء کی صحبت میں رہے یہ جنید بغدادی کے شاگرد تھے اور انھیں سے خرقہ تصوف حاصل کیا آپ شروع میں بغداد میں رہتے تھے لیکن بعد میں مصر چلے گئے۔ یہ322ھ بمطابق 934ء میں انتقال کر گئے۔ آپ کے شاگردوں میں ابو علی کاتب شامل ہیں جن کا قول ہے میں نے ابو علی (الروذباری)کے علاوہ کسی میں حقیقت اور شریعت کا علم جمع نہیں دیکھا۔[1][2]
اور علامہ زرکلی کے الفاظ ہیں محمد بن أحمد بن القاسم، أبو علي الروذباري:بڑے فاضل تھے كبار صوفيہ میں شمار ہوتے ہیں ان کی تصانيف حسان فی التصوف مشہور ہے۔[3]
نسبت(الرُوْذَبار)، جو ایک موضع باب الطّابران طوس۔[4]