ہزارہ ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہزارہ ایکسپریس
Hazara Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز اور پاکستان ریلوے ایڈوائزری اینڈ کنسلٹنسی سروس
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکراچی شہر
اسٹاپ40
اختتامحویلیاں
فاصلہ1,600 کلومیٹر (990 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد11 اپ (کراچی -> حویلیاں),
12 ڈاون (حویلیاں -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
ہزارہ ایکسپریس نقشہ راستہ

ہزارہ ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور حویلیاں کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا نام ہزارہ پر رکھا گیا، جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک علاقہ اور ڈویژن ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔

2006ء سے پہلے یہ ٹرین چناب ایکسپریس کے نام سے چلتی تھی۔ 15 فروری 2006ء کو پاکستان ریلویز نے اس کا نام تبدیل کر کے ہزارہ ایکسپریس کر دیا اس کو پاکستان ریلوے ایڈوائزری اینڈ کنسلٹنسی سروس کے اشتراک سے چلانا شروع کیا۔

ہزارہ ایکسپریس ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے حویلیاں تک کا 1,600 کلومیٹر (990 میل) فاصلہ 33 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

کراچی شہر ریلوے اسٹیشن - خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن براستہ –کراچی-پشاور ریلوے لائن - خانیوال جنکشن ریلوے اسٹیشن - شورکوٹ کینٹ جنکشن ریلوے اسٹیشن براستہ –خانیوال-وزیر آباد برانچ لائن شورکوٹ کینٹ جنکشن ریلوے اسٹیشن - لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن براستہ شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن لالہ موسیٰ جنکشن ریلوے اسٹیشن - ٹیکسلا کینٹ ریلوے اسٹیشن براستہ کراچی-پشاور ریلوے لائن ٹیکسلا کینٹ ریلوے اسٹیشن - حویلیاں ریلوے اسٹیشن براستہ خنجراب ریلوے

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pakistan Railways official website, Hazara Express Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014