"راحیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11: سطر 11:
[[زمرہ:کتاب پیدائش]]
[[زمرہ:کتاب پیدائش]]
[[زمرہ:عبرانی اسماء]]
[[زمرہ:عبرانی اسماء]]
[[زمرہ:یعقوب علیہ السلام]]
[[زمرہ:یعقوب]]

نسخہ بمطابق 12:41، 23 جولائی 2017ء

بیت لحم کے قریب راحیل کا مقبرہ

راحیل یا راخیل (Rachel) (عبرانی: רָחֵל، جدید Rakhél ، طبری Rāḥēl) یعقوب علیہ السلام کی دو زوجات میں سے ایک تھیں۔ وہ یوسف علیہ السلام اور بنیامین کی والدہ بھی تھیں جو بنی اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے دو کے بانی بھی تھے۔