"موکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6: سطر 6:
{{ہندو دھرم}}
{{ہندو دھرم}}


[[زمرہ:نجات]]
[[زمرہ:شبد]]
[[زمرہ:شبد]]
[[زمرہ:جین فلسفیانہ تصورات]]
[[زمرہ:جین فلسفیانہ تصورات]]

نسخہ بمطابق 04:14، 21 ستمبر 2017ء

مکش یا موکشا (Moksha) کے معنی نجات اخروی کے ہیں۔ یہ نہ صرف ہندو مت بلکہ بدھ مت اور جین مت کا مرکزی مقصد حیات ہے۔ جس کے مطابق یہ زندگی آوگون کا ہیر پھیر ہے۔ اس چکر سے نجات کا نام موکش ہے جس کے بعد انسان کی آتما حقیقی اولی ایشور میں ضم ہوجاتی ہے اور ابدی سکون پالیتی ہے۔

بیرونی روابط