زبورِعجم
Appearance
زبورِعجم فارسی میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو برصغیر کے عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1927ء میں شائع ہوئی۔
تعارف
[ترمیم]زبورِعجم میں مثنوی گلستان راز جدید اور بندگی نامہ شامل ہیں۔ اس کتاب کو علامہ اقبال نے چار حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے دو حصوں میں کلاسیکی غزلیں اور دوسرے دو حصوں میں لمبی لمبی نظمیں ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- بانگ درا
- شکوہ
- جواب شکوہ
- خضر راہ
- طلوع اسلام
- غلام قادر روہیلہ
- فاطمہ بنت عبد اللہ
- والدہ مرحومہ کی یاد میں
- صقلیہ
بیرونی روابط
[ترمیم]- علامہ اقبال کی مذيد شاعری پڑھنے کے لیے اردو پلیسآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urduplace.com (Error: unknown archive URL)
- اقبال اکیڈمی پاکستانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ allamaiqbal.com (Error: unknown archive URL)
- اقبال کی کتب آن لائن پڑھنے کے لیے دیکھیںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iqbalcyberlibrary.net (Error: unknown archive URL)