صوبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صوبہ (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Province) کسی ملک کی علاقائی اِکائی یا اِنتظامی حصّہ ہے جو کئی ضلعوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

روس

اصطلاح "صوبہ" روس کی تاریخی صوبائی حکومتوں (guberniyas) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس اصطلاح سے صوبے (провинции) بھی مراد لیے جاتے ہیں جو 1719ء میں صوبائی حکومتوں کی ذیلی تقسیم کے طور پر متعارف کروائے گئے تھے اور 1775ء تک موجود رہے۔ جدید زبان میں روس کے اوبلاست اور کرائی کی اصطلاح عام طور پر استعمال کی جاتی ہیں۔

ممالک کے صوبہ جات اور لفظ ‘‘صوبہ’’ کا ترجمہ

ملک مقامی نام زبان تعداد
افغانستان کے صوبے wilayat پشتو، دری 34
الجزائر کے صوبے wilaya عربی 48
انگولا کے صوبے província پرتگیزی 18
ارجنٹائن کے صوبے provincia ہسپانوی 23
آرمینیا کے صوبے marz آرمینیائی 11
بیلاروس کے صوبے voblast بیلاروسی 7
بیلجیم (فلیمش علاقہ) provincie ڈچ 5
بیلجیم (ویلون علاقہ) province فرانسیسی 5
بولیویا کے صوبے provincia ہسپانوی 100
بلغاریہ کے صوبے oblast بلغاری 28
برکینا فاسو کے صوبے province فرانسیسی 45
برونڈی کے صوبے province فرانسیسی 17
کمبوڈیا کے صوبے khaet خمیر 20
کینیڈا کے صوبے province انگریزی, فرانسیسی 10
چلی کے صوبے provincia ہسپانوی 54
چین کے صوبے sheng (省) مینڈارن چینی 22 + 1[1]
کوسٹاریکا کے صوبے provincia ہسپانوی 7
کولمبیا کے صوبے provincia ہسپانوی
کیوبا کے صوبے provincia ہسپانوی 15
جمہوری جمہوریہ کانگو کے صوبے province فرانسیسی 26
جمہوریہ ڈومینیکن کے صوبے provincia ہسپانوی 33
استوائی گنی کے صوبے provincia ہسپانوی 7
فجی کے صوبے yasana فجی 14
فنلینڈ کے صوبے läänit یا län فننش, سونسکا 6
گیبون province فرانسیسی 9
یونان کے صوبے επαρχία (eparchia) یونانی 73
انڈونیشیا کے صوبے provinsi یا propinsi انڈونیشیائی 34
ایران کے صوبے ostan فارسی 31
جمہوریہ آئرلینڈ کے صوبے cúige گیلک 4
اطالیہ کے صوبے provincia اطالوی 110
قازقستان کے صوبے oblasy قازق 14
کینیا کے صوبے province انگریزی 8
کرغیزستان کے صوبے oblasty کرغیزی 7
لاؤس کے صوبے khoueng لاؤ 16
مڈغاسکر کے صوبے faritany ملاگاسی 6
منگولیا کے صوبے aimag یا aymag (Аймаг) منگولیائی 21
موزمبیق کے صوبے província پرتگیزی 10
نیدرلینڈز کے صوبے provincie ڈچ 12
شمالی کوریا کے صوبے do یا to (도) کوریائی 10
سلطنت عمان کے صوبے wilaya عربی 62
پاکستان کے صوبے sûba(صوبہ); جمع: sûbé (صوبے) اردو 5
پاناما کے صوبے provincia ہسپانوی 9
پاپوا نیو گنی کے صوبے province انگریزی 19
پیرو کے صوبے provincia ہسپانوی 195
فلپائن کے صوبے lalawigan یا probinsya, provincia, province تگالوگ, ہسپانوی, انگریزی 80
روانڈا کے صوبے intara فرانسیسی 5
ساؤ ٹومے و پرنسپے کے صوبے província پرتگیزی 2
سعودی عرب کے صوبے mintaqah عربی 13
سیرالیون کے صوبے province انگریزی 3
جزائر سلیمان کے صوبے 9
جنوبی افریق کے صوبےہ province انگریزی 9
جنوبی کوریا کے صوبے do یا to (도/道) کوریائی 10
ہسپانیہ کے صوبے provincia ہسپانوی 50
سری لنکا کے صوبے පළාත/palaatha,மாகாணம்/maahaanam & province سنہالا, تامل, انگریزی 9
تاجکستان کے صوبے veloyati, سے عربی wilaya تاجک 3
تھائی لینڈ کے صوبے changwat (จังหวัด) تھائی 76 + 1[2]
ترکی کے صوبے il ترکی 81
ترکمانستان کے صوبے welayat (جمع: welayatlar) سے wilaya ترکمانی 5
یوکرین کے صوبے oblast یوکرینی 24 + 3[3]
ازبکستان کے صوبے viloyat (جمع: viloyatlar) ازبک 12
وانواتو کے صوبے 6
ویتنام کے صوبے tỉnh ویتنامی 58
زیمبیا کے صوبے province انگریزی 9
زمبابوے کے صوبے province انگریزی 8

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. The چین (PRC) claims it has 23 provinces, one of them being تائیوان, which the PRC does not control. The جمہوریۂ چین (frequently referred to as تائیوان) controls all of تائیوان Province and several small islands of فوجیان Province.
  2. 76 provinces + 1 special governed district (Bangkok). However, Thai people usually presume Bangkok as another province for convenience.
  3. 24 oblasts, one autonomous republic, and two "cities with special status".