لوئی رینو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:51، 23 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
لوئی رینو

لوئی رینو 1843ء - 1918ء) ایک فرانسیسی جج اور تعلیمی ماہر تھے انھوں نے 1907ء میں نوبل انعام جیتا۔ اس سال یہ انعام دو لوگوں کو مشترکہ طورپر تفویض ہوا تھا۔ دوسرا نام ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا (1833ء-1918ء)،اطالوئی صحافی، قوم پرست اور انقلاب میں حصہ لینے والے سپاہی کا تھا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات