الیکساندر کوپرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الیکساندر کوپرن
(روسی میں: Александр Иванович Куприн ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اگست 1870ء[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اگست 1938ء (68 سال)[4][5][6][7][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ پیٹرز برگ[4][11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
سوویت اتحاد  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف[12][13]،  پائلٹ،  ناول نگار،  منظر نویس،  شاعر،  بچوں کے مصنف،  نثر نگار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی[14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نثر  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک فطرت نگاری  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

الیکساندرایوانووچ کوپرن (روسی: Алекса́ндр Ива́нович Купри́н)‏, نقل حرفی Aleksandr Ivanovich Kuprin(پیدائش: 7 ستمبر 1870ء - وفات: 25 اگست 1938ء) انیسویں صدی کے روسی مصنف، ناول وافسانہ نگار، صحافی، پائلٹ اور مہم جو ہیں جو اپنے مشہور ترین ناول دی ڈوئیل کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔

حالات زندگی و فن[ترمیم]

الیکساندر کوپرن 7 ستمبر 1870ء میں روسی سلطنت کے صوبے پینزا میں غریب منشی خاندان میں پیدا ہوئے۔[16]۔ بچپن یتیمی اور عسرت میں گذرا۔ دس سال کی عمر میں فوجی اسکول میں تربیت پائی اور سخت و کرخت زندگی کے ان دس برسوں کو فنکارانہ خوبی کے ساتھ خودنوشت سوانحی ناول کے دو حصوں میں بیان کیا۔ یونکر ناول جو کوپرن نے انقلاب 1917ء کے بعد ترکِ وطن کے زمانے (1928ء - 1932ء ) میں لکھا، اپنی حقیقت پسندی اور نفسیاتی کیفیتوں کے اُتار چڑھاؤ کے سبب کافی مقبول ہوا۔[17]

کوپرن نے فوجی ملازمت ترک کرکے کیف میں ادب کی پروفیسری اختیار کی۔ بعد میں (1897ء) وہ بھی ترک کر دی۔ پھر معمولی کاشت کار بن کر رہا۔ ہر دور میں برابر افسانے اور ناول لکھتے اور شائع کراتے رہے۔ 1905ء سے ذرا پہلے اور بعد کی روسی زندگی اور آپ بیتی پر مبنی ان کے افسانوں اور ناولوں نے ٹالسٹائی اور چیخوف تک کو متاثر کیا۔ شروع میں انقلاب کے حامی تھے، دو سال کے بعد تہذیب کی بدحالی نے انھیں بدگمان کر دیا اور وہ یورپ چلے گئے۔ سترہ سال بے وطنی کی زندگی زیادہ تر پیرس میں گزارنے اور وہاں کی دکھی آتماؤں کی سوانح بھی اپنے خاص دلکش اور فکرانگیز انداز میں لکھی۔ اس کی کثیر تصانیف میں یاما (طوائف کی زندگی)، چاندی رات، نائٹ شفٹ، سرکس میں اور الے سیا نے عالمی شہرت پائی۔ 1937ء میں روس واپس آئے۔[17]

تصانیف[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

وفات[ترمیم]

کوپرن کی وفات 68 سال کی عمر میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہوکر 25 اگست 1938ء کو لینن گراڈ, سوویت یونین میں ہوئی۔[16]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия — اقتباس: 26.VIII(7.IX).1870
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://lavkapisateley.spb.ru/enciklopediya/ — عنوان : Литераторы Санкт-Петербурга. ХХ век
  3. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://lavkapisateley.spb.ru/enciklopediya/ — عنوان : ПроДетЛит
  4. ^ ا ب مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия
  5. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Куприн Александр Иванович
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121162255 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Aleksandr-Ivanovich-Kuprin — بنام: Aleksandr Ivanovich Kuprin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  8. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66h8kzg — بنام: Aleksandr Kuprin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10178638 — بنام: Alexander Kuprin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?16794 — بنام: Александр Куприн — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Куприн Александр Иванович
  12. https://cs.isabart.org/person/35561 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121162255 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/12804963
  16. ^ ا ب الیکساندرایوانووچ کوپرن، دائرۃ المعارف برطانیکا آن لائن
  17. ^ ا ب جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی،2003ء، ص 444