صدر الدین عینی
ظاہری ہیئت
| صدر الدین عینی | |
|---|---|
| (تاجک میں: Садриддин Айнӣ) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 15 اپریل 1878ء [1] امارت بخارا |
| وفات | 15 جولائی 1954ء (76 سال)[2][1][3][4] دوشنبہ [1] |
| شہریت | |
| جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد |
| رکن | سوویت انجمن مصنفین ، تاجکستان اکیڈمی آف سائنسز |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | شاعر [1]، صحافی [1]، مورخ [1]، مصنف [1][5]، معلم [1]، فرہنگ نویس [1]، ادبی نقاد [1]، سیاست دان ، نثر نگار |
| پیشہ ورانہ زبان | تاجک زبان [1]، ازبک زبان [1]، فارسی [2][1] |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
صدرالدین عینی (تاجک زبان:Садриддин Айнӣ) (پیدائش: 27 اپریل 1878ء - وفات: 15 جولائی 1954ء) تاجکستان کے قومی شاعر، ناول نگار اور دانشور ہیں۔
حالات زندگی
[ترمیم]صدرالدین عینی مزدور خاندان میں 27 اپریل 1878ء کو امارت بخارا، روسی سلطنت میں پیدا ہوئے۔[6] ابتدائی تعلیم کے لیے اپنے بھائی کے پاس بخارا چلے گئے۔ 1934ء میں روسی مصنفین کی کانگرس میں تاجکستان کی نمائندگی کی۔ انھوں نے تاجکستان اور ازبکستان میں روسی انقلاب کے لیے راہ ہموار کی۔
اعزازات
[ترمیم]- 1931ء - لیبرر ریڈ فلیگ آف تاجکستان
تاجکستان - تاجکستان کا قومی شاعر
تاجکستان - 1944ء - آرڈرآف لینن (پہلی مرتبہ)
روس - 1948ء - آرڈرآف لینن (دوسری مرتبہ)
روس - 1949ء - آرڈرآف لینن (تیسری مرتبہ)
روس - 1949ء - اعزازی ڈاکٹریٹ لینن گراڈ اسٹیٹ یونیورسٹی
روس - 1950ء - صدر تاجکستان اکادمی آف سائنسز
تاجکستان - 1953ء - آرڈر آف ریڈ فلیگ آف لیبر
روس - 1958ء - صدرالدین عینی کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا
روس
وفات
[ترمیم]صدرالدین عینی 76 سال کی عمر میں 15 جولائی 1954ء کو دوشنبہ، تاجکستان، سوویت یونین میں وفات پا گئے۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 عنوان : Nouveau Dictionnaire des œuvres de tous les temps et tous les pays — اشاعت دوم — جلد: 1 — صفحہ: 29 — ISBN 978-2-221-06888-5
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15078555w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60b23gj — بنام: Sadriddin Ayni — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/aini-sadriddin — بنام: Sadriddin Aini
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118647474 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 صدرالدین عینی، دائرۃالمعارف ایرانیکا آن لائن
زمرہ جات:
- 1878ء کی پیدائشیں
- 15 اپریل کی پیدائشیں
- 1954ء کی وفیات
- 15 جولائی کی وفیات
- آرڈر آف لینن کے وصول کنندگان
- ازبکستانی شعراء
- ازبکستانی مصنفین
- انیسویں صدی کے قلمی نام استعمال کرنے والے مصنفین
- بخارا کی شخصیات
- بخارا میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بیسویں صدی کا ادب
- بیسویں صدی کے تاجکستانی مصنفین
- بیسویں صدی کے شعرا
- بیسویں صدی کے قلمی نام استعمال کرنے والے مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- تاجکستان کی شخصیات
- تاجکستان کے شعراء
- تاجکستانی شخصیات
- تاجکستانی صحافی
- تاجکستانی مرد مصنفین
- تاجکستانی مصنفین
- تاجکستانی مورخین
- تاجکستانی ناول نگار
- روسی شاعر
- روسی شخصیات
- روسی-زبان کا ادب
- سوویتی سیاست دان
- سوویتی شعراء
- سوویتی مرد مصنفین
- فارسی زبان کے شعرا
- قلمی نام استعمال کرنے والے مصنفین
- مرد شعرا
- اسٹالن پرائز کے وصول کنندگان
