حمزہ حکیم زادہ نیازی
حمزہ حکیم زادہ نیازی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 فروری 1889ء خوقند [1] |
وفات | 18 مارچ 1929ء (40 سال)[1][2][3] |
وجہ وفات | سنگسار |
طرز وفات | قتل |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، شاعر ، سیاست دان ، نغمہ ساز ، ناول نگار ، منظر نویس ، ڈراما نگار [4]، سیاسی کارکن [4]، سائنس دان [4] |
پیشہ ورانہ زبان | ازبک زبان [5]، فارسی ، عربی |
شعبۂ عمل | ڈراما [6]، ادب [6]، سیاست [6]، شاعری [6]، سائنس [6] |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
حمزہ حکیم زادہ نیازی (ازبک: Hamza Hakimzoda Niyoziy; روسی: Хамза Хакимзаде Ниязи) (پیدائش: 6 مارچ 1889ء - وفات: 18 مارچ 1929ء) ازبکستان کے عوامی مصنف، عظیم شاعر، ڈراما نویس، ناول نگار، موسیقار اور سیاسی کارکن تھے۔
حالات زندگی
[ترمیم]حمزہ حکیم زادہ نیازی 6 مارچ 1889ء کو خوقند، روسی ترکستان میں پیدا ہوئے۔ حمزہ حکیم زادہ نیازی نے عظیم اکتوبر انقلاب کے اور خانہ جنگی میں سرخ فوج کی فتوحات کے وجدانی گیت گائے۔ وہ ازبک شاعروں کی ایک پوری کہکشاں کے استاد تھے جس کے درخشندہ ستاروں میں ایبک، غفور غلام، اوئگون، میرتیمیر، شیخادزے، حمید علیم جان، سلطان جورا اور دوسرے خاص طور پر قابلِ ذکر ہیں۔ ان کی نظموں سے عوام نے جتنی محبت کی اتنی ہی طبقاتی دشمنوں نے ان سے نفرت کی۔ حمزہ کو بسماچیوں کے گرگوں نے غدارانہ گولی مار کر قتل کر دیا۔[7]
اعزازات
[ترمیم]- 1926ء - ازبک عوامی مصنف
ازبکستان
- 1964ء - حمزہ حکیم زادہ نیازی کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا
روس
- 1967ء - "ریاستی حمزہ انعام" کا اجرا
ازبکستان
وفات
[ترمیم]حمزہ حکیم زادہ نیازی 18 مارچ 1929ء کو ازبک سوویت اشتراکی جمہوریہ کے علاقے شاہ مردان میں انقلاب دشمن غداروں کے ہاتھوں قتل ہوا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Хамза Хакимзаде Ниязи
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/niyoziy-hamza-hakimzade — بنام: Hamza Hakimzade Niyoziy
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/25326 — بنام: Hakimzade Hamza
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa2017969497 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa2017969497 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=osa2017969497 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ ظ انصاری، تقی حیدر، موج ہوائے عصر، رادوگا اشاعت گھر، ماسکو سوویت یونین، 1985ء ،ص175
- 1889ء کی پیدائشیں
- 22 فروری کی پیدائشیں
- 1929ء کی وفیات
- 18 مارچ کی وفیات
- ازبکستان کی شخصیات
- ازبکستان کے شعراء
- ازبکستانی شعراء
- ازبکستانی مرد شعرا
- ازبکستانی مصنفین
- ازبکستانی مقتولین
- انقلابی ادب
- بیسویں صدی کے ازبکستانی شعرا
- بیسویں صدی کے شعرا
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے ملحدین
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- خوقند کی شخصیات
- روسی شاعر
- روسی شخصیات
- روسی شعراء
- روسی مرد شعرا
- روسی مرد ناول نگار
- سابقہ مسلمان
- سوویت یونین میں مقتول افراد
- سوویتی شعراء
- سوویتی مرد مصنفین
- شاہی روسی شعرا
- شاہی روسی مرد مصنفین
- مقتول مرد مصنفین
- ملحدین
- سنگساری سے اموات