مندرجات کا رخ کریں

نورستانی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نورستانی
جغرافیائی
تقسیم:
صوبہ نورستان
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
گلوٹولاگ:nuri1243[1]
{{{mapalt}}}
صوبہ نورستان افغانستان کا صوبہ

نورستانی زبانیں ہند-ایرانی لسانی خاندان کے تین لسانی گروہوں میں سے ایک ہے۔ یہ مشرقی افغانستان اور پاکستان کے خیبر پختونخواہ صوبے کے ضلع چترال کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہیں۔ ان کو لگ بھگ 13،00،000 لوگ بولتے ہیں جو نورستانی یا کلاش کہلاتے ہیں۔ کچھ لسانی ماہرین اس کو ہند آریائی زبانوں کی داردی شاخ کی ذیلی شاخ سمجھتے ہیں لیکن کچھ ان کو ایرانی زبانوں اور ہند آریائی زبانوں کے ساتھ ساتھ ہند ایرانی زبان کے خاندان کی ایک الگ تیسری کیٹیگری مانتے ہیں۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Nuristani"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. Dictionary of Languages: The Definitive Reference to More Than 400 Languages, Andrew Dalby, pp. 267, Columbia University Press, 1998, ISBN 978-0-231-11568-1, ... The Nuristani languages, so different that they are usually considered a separate branch parallel with Indo-Aryan and Iranian, are spoken in remote valleys of north-east Afghanistan ...