تفسیر

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
اصطلاح term

تفسیر
يُفَسِّر
يُفَسِّر
مُفسَر
مُفسَر
مُفَسِّر
مُفَسِّر
مُفَسّــَر
مُفَسّــَر
تفسیری

interpretation
یوفَس سِر
interpret
مُف سَر
interpreted
مُـفَـس سِر
interpreter
مُـفَـس سَر
interpretive
interpretative

تفسیر (interpretation) کے معنی اپنے عام ترین لغتی مفہوم میں کسی (نسبتاً) دشوار عبارت یا تحریر یا کلام کو وضاحت و صراحت سے بیان کرنے کے ہوتے ہیں۔ علم المعانی (semantics) میں تفسیر کی تعریف یوں بھی کی جاتی ہے کہ ؛ تفسیر کسی رسمی زبان میں موجود علامات کو معنی پہنانے اور اس کے جملوں کو سچی اقدار (truth-value) تفویض کرنے کو کہا جاتا ہے۔ اردو میں تفسیر کا لفظ ، قرآن کی آیات کو تفصیل یا تشریح کے ساتھ بیان کرنے یا سمجھانے کے لیۓ بکثرت استعمال ہوتا ہے؛ اس لفظ تفسیر کا ماخذ ایک عربی لفظ ---- فسر ---- ہے جس کے معنی توضیح ، صراحت اور تشریح کے ہوتے ہیں[1]۔ اسی عربی لفظ فسر سے ، اردو زبان میں ، تفسیر کے ساتھ ساتھ ديگر متعلقہ الفاظ بھی بناۓ جاتے ہیں جیسے؛ مُفسَر ، مُفَسِّر اور مُفَسّــَر وغیرہ[2]۔ تفسیر کی جمع تفاسیر کی جاتی ہے اور مفسر کی جمع مفسرون آتی ہے۔



[ترمیم] حوالہ جات

  1. ^ ایک عربی روۓ خط لغت میں لفظ فسر کا اندراج۔
  2. ^ ایک اردو لغت میں مُفسَر، مُفَسِّر اور مُفَسّــَر کا اندراج۔
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں