رفاعی-سلسلہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رفاعی سلاسل تصوف میں سے ایک سلسلے کا نام ہے۔ اس سلسلے کے پیروکار نہ صرف عرب اور مشرق وسطی بلکہ ترکی، بلقان اور جنوبی ایشیا میں بھی پائے جاتے ہیں۔ اس سلسلے کے بانی احمد الرفاعی ہیں۔