بايزيد بسطامى
وکیپیڈیا سے
| اس مقالے کے عنوان میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مقالہ تلاش کرنے اور دوسرے مقالات میں اس کا ربط دینے میں دشواری کا احتمال ہے۔ غیر اردو حروف: ي | ي | ى ایسے مزید مضامین کے لیے دیکھیں: زمرہ:غیر موزوں عنوان |
بایزیدبسطامی (804تا874ہجری )جوکہ ابویزیدبسطامی اورتیفرابویزیدبسطامی کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں،فارس(ایران )کے صوبے بسطام [1]میں پیداہوئے۔بسطامی آپ کے نام کے ساتھ اسی نسبت سے لگایاجاتاہے۔آپ کے آباؤ اجدادمجوسی تھے جوکہ بعد میں اسلام کی طرف راغب ہوگئے۔[2] آپ کے داداکے تین بیٹے تھے،آدم،تیفر(بایزیدکے والد)اورعلی۔