سعد بن زید زرقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سعد بن زید زرقی
معلومات شخصیت

سعد بن زید زرقی غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔

نام و نسب[ترمیم]

سعد نام، قبیلۂ خزرج کے خاندان ازرق سے ہیں، سلسلۂ نسب یہ ہے، سعد بن زيد بن الفاكہ بن يزيد بن خلدة بن عامر بن زريق الانصاری الخزرجی الزرقی

غزوات[ترمیم]

غزوہ بدر میں شریک تھے[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 892 حصہ چہارم،مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 147،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور