ظبیان بن ربیعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ظبیان بن ربیعہ اسدی ایک صحابی رسول ہیں۔
ظبیان بن ربیعہ زمانہ ردت(جب لوگ مرتد ہوئے) میں جبکہ طلیحہ اسدی نے دعویٰ نبوت کیا تھا اسلام پر ثابت قدم رہے انھیں نے طلیحہ سے کہا تھا کہ تونبی نہیں ہے بلکہ فقط کاہن ہے اس لیے کہ تو اپنے کلام میں کبھی جھوٹا ہوتا ہے اور کبھی سچا اور نبی ہمیشہ اپنے کلام میں سچے ہوتے ہیں جو خبر دیتے ہیں ان کے خلاف نہیں ہوتا ان کا تذکرہ ابن اسحاق نے لکھا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير حصہ پنجم صفحہ 132، المیزان پبلیکیشنز لاہور