مصعب بن عمیر
وکیپیڈیا سے
حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ صحابی رسول تھے جو اسلام کے ابتدائی دنوں میں مسلمان ہوئے۔ آپ کا تعلق قریش کی شاخ بنو عبدالدر سے تھا۔ آپ مکہ سے تبلیغ اسلام کے لیے مدینہ جانے والے پہلے قافلے میں شامل تھے۔ آپ غزوہ بدر اور غزوہ احد دونوں میں اسلامی فوج کے علمبردار بھی تھے اور میدان احد میں رتبہ شہادت پر سرفراز ہوئے۔