مالک بن قدامہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالک بن قدامہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
مالک بن قدامہ غزوہ بدر میں شریک قبیلہ بنو غنم کے انصارصحابی تھے۔
- پورا نام مالک بن قدامہ بن عرفجة بن كعب بن النحاط بن كعب بن حارثہ ابن غنم بن السلم بن امرئ القيس بن مالك بن الاوس الانصاری ہے۔ ،یہ اور ان کے بھائی منذر بن قدامہ غزوہ بدر غزوہ احد میں شریک تھے۔[1][2]