معوذ بن عمرو بن الجموح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معوذ بن عمرو بن الجموح
معلومات شخصیت
والد عمرو بن جموح   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ہند بنت عمرو بن حرام   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

معوذ بن عمرو بن الجموح غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب معوذ بن عمرو بن الجموح بن زيد بن حرام بن كعب بن غنم بن كعب بن سلمہ ابن سعد بن علی بن اسد بن ساردة بن تزيد بن جشم بن الخزرج الاكبر، الانصاري الخزرجی السلمی ہے۔ ان کے والد ان کے بھائی معاذ بن عمرو بن الجموح ابو ایمن اور خلاد بن عمرو بن الجموح غزوہ بدر میں شریک تھے معوذ نے غزوہ احد میں شامل تھے ان کی کوئی اولاد نہ تھی[1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ ،مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير الناشر: دار الفكر بيروت
  2. الطبقات الكبرى،مؤلف: أبو عبد اللہ محمد بن سعد المعروف بابن سعد ،ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت