سہل بن قیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سہل بن قیس
معلومات شخصیت

سھل بن قیس بن ابی کعب الانصاری شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

سہل بن قیس بن ابی بن کعب بن قیس بن کعب بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ۔ انصاری ہیں اور کعب بن سلمہ کی نسبت سے "سُلَمی" کہلاتے ہیں۔ غزوۂ بدر میں شرکت کی سعادت حاصل کی اور غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر خلد بریں میں جا پہنچے۔۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 1000 حصہ چہارم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور