ہمام بن حارث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہمام بن حارث
معلومات شخصیت

ہمام بن حارث غزوہ بدر میں شریک صحابی اور انصار میں سے تھے۔

  • ان کا ذکر بہت مختصر ملتا ہے۔
  • ان کا نسب ہمام بن حارث بن ضمرہ بدری خراسانی ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ،ناشر: دار الفكر - بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 207،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور