"پہاڑی گراؤنڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 26: سطر 26:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.clocktowercity.com/ کلاک ٹاور سٹی ڈاٹ کوم]
* [http://www.clocktowercity.com/ کلاک ٹاور سٹی ڈاٹ کوم]
* [http://www.faisalabad.gov.pk حکومت فیصل آباد]
* [http://www.faisalabad.gov.pk حکومت فیصل آباد] {{wayback|url=http://www.faisalabad.gov.pk/ |date=20060813061805 }}


{{فیصل آباد}}
{{فیصل آباد}}

نسخہ بمطابق 15:28، 31 دسمبر 2020ء

پہاڑی گراؤنڈ، فیصل آباد کی پہاڑی پر نصب جہاز

پیپلز کالونی فیصل آباد میں واقع پہاڑی گراؤنڈ جسے کشمیر پارک کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، علاقے کا ایک اہم باغ ہے۔ فیصل آباد کے جنوب میں واقع سب سے بڑا باغ ہونے کی وجہ سے اس کے جنوبی رہائشی علاقوں کے آبادی کو یہی باغ میسر ہے، جہاں اکثر لوگ گھومنے پھرنے کو آتے ہیں۔ اس کے ایک سرے پر تھانہ بٹالہ کالونی اور دوسری طرف مشہور سکول صابریہ سراجیہ ہائر سیکنڈری سکول واقع ہے۔

اتوار بازار

پہاڑی گراؤنڈ کے اردگرد واقع کشادہ سڑکوں پر فیصل آباد کا سب سے قدیم اور سب سے بڑا اتوار بازار لگتا ہے، جس کی خیموں کی مدد سے ہر ہفتے بنائی جانے والی دوطرفہ عارضی دکانوں کی لمبائی ایک کلومیٹر تک جا پہنچتی ہے۔

تصاویر

اندرونی روابط

بیرونی روابط