"زبورِعجم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 16: سطر 16:

== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.urduplace.com/poetry/home.php علامہ اقبال کی مذيد شاعری پڑھنے کے لیے اردو پلیس]
* [http://www.urduplace.com/poetry/home.php علامہ اقبال کی مذيد شاعری پڑھنے کے لیے اردو پلیس] {{wayback|url=http://www.urduplace.com/poetry/home.php |date=20070930031605 }}
* [http://www.allamaiqbal.com اقبال اکیڈمی پاکستان]
* [http://www.allamaiqbal.com اقبال اکیڈمی پاکستان]
* [http://www.iqbalcyberlibrary.net/urdu_poetry_shairy_urdu_prose_books_list/list002.htm اقبال کی کتب آن لائن پڑھنے کے لیے دیکھیں]{{wayback|url=http://www.iqbalcyberlibrary.net/urdu_poetry_shairy_urdu_prose_books_list/list002.htm |date=20060814193011 }}

نسخہ بمطابق 18:59، 29 جنوری 2021ء

زبورِعجم فارسی میں شاعری کی ایک کتاب ہے جو برصغیر کے عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1927ء میں شائع ہوئی۔

تعارف

زبورِعجم میں مثنوی گلستان راز جدید اور بندگی نامہ شامل ہیں۔ اس کتاب کو علامہ اقبال نے چار حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے دو حصوں میں کلاسیکی غزلیں اور دوسرے دو حصوں میں لمبی لمبی نظمیں ہیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط