"دہلی سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 498: | سطر 498: | ||
* [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/345985/Lodi-dynasty#ref222519 لودھی خاندان] - [[دائرۃ المعارف بریٹانیکا|انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا]] |
* [http://www.britannica.com/EBchecked/topic/345985/Lodi-dynasty#ref222519 لودھی خاندان] - [[دائرۃ المعارف بریٹانیکا|انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا]] |
||
* [https://www.thedelhiwalla.com/2014/06/15/city-list-32-rulers-delhi-sultanate/ شہر کی فہرست - دہلی سلطنت کے حکمران، پہلے سے آخری] |
* [https://www.thedelhiwalla.com/2014/06/15/city-list-32-rulers-delhi-sultanate/ شہر کی فہرست - دہلی سلطنت کے حکمران، پہلے سے آخری] |
||
* [https://www.takshilalearning.com/the-delhi-sultanate-how-many-lists-of-dynasties-and-rulers-delhi-sultanate/ دہلی سلطنت : دہلی سلاطین اور حکمرانوں کی کتنی فہرستیں ہیں؟] |
* [https://www.takshilalearning.com/the-delhi-sultanate-how-many-lists-of-dynasties-and-rulers-delhi-sultanate/ دہلی سلطنت : دہلی سلاطین اور حکمرانوں کی کتنی فہرستیں ہیں؟] {{wayback|url=https://www.takshilalearning.com/the-delhi-sultanate-how-many-lists-of-dynasties-and-rulers-delhi-sultanate/ |date=20221105040301 }} |
||
[[زمرہ:ایشیا کے سابقہ ممالک]] |
[[زمرہ:ایشیا کے سابقہ ممالک]] |
نسخہ بمطابق 04:53، 13 نومبر 2023ء
پیش نظر فہرست منتخب بنائے جانے کے لیے امیدوار ہے۔ منتخب فہرستیں ویکیپیڈیا کی بہترین کارکردگی کا نمونہ ہیں چنانچہ نامزد کردہ فہرست کا ہر لحاظ سے منتخب فہرست کے معیار پر پورا اُترنا ضروری ہے۔ براہ کرم اس فہرست |
دہلی سلطنت | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
آخری سلطان کے دور کا سکہ | |
اولین بادشاہ/ملکہ | قطب الدین ایبک |
آخری بادشاہ/ملکہ | ابراہیم لودھی |
انداز | سلطان, شہنشاہوں کے شہنشاہ, شاہ |
سرکاری رہائش گاہ | * لاہور (1206ء–1210ء)
|
تقرر کنندہ | موروثی |
بادشاہت کا آغاز | 1206ء |
بادشاہت کا آختتام | 1526ء |
دہلی سلطنت کا آغاز خاندان غلاماں سے ہوا اور اس کا خاتمہ لودھی خاندان پر ہوا۔ 1206ء میں سلطان قطب الدین ایبک ، لاہور میں تخت نشیں ہوا اور اس طرح دہلی سلطنت کا باقاعدہ قیام عمل میں آیا۔ دہلی سلطنت کے 320 سالہ دور حکومت میں پانچ خاندانوں نے حکومت کی۔ غوری سلطنت کی طرف سے جنوبی ایشیا کی فتح کے بعد ان خاندانوں نے دہلی سلطنت پر ترتیب وار حکومت کی جن میں خاندان غلاماں (1206ء-1290ء)، خلجی خاندان (1290ء-1320ء)، تغلق خاندان (1320ء-1414ء)، [1] [1] سید خاندان (1414ء-1451ء) اور لودھی خاندان (1451ء-1526ء)شامل ہیں۔[2] 21 اپریل1526ء کو ابراہیم لودھی کو ظہیر الدین بابر نے پہلی جنگ پانی پت میں شکست دے کر دہلی سلطنت کا خاتمہ کر دیا اور یہ سلطنت مغلیہ سلطنت میں ضم ہو گئی۔[3][4]
بارہویں صدی میں شہاب الدین غوری نے غزنی، ملتان، سندھ، لاہور اور دہلی کو فتح کیا اور 1206ء میں اس کی شہادت کے بعد اس کا ایک غلام جرنیل قطب الدین ایبک دہلی میں تخت نشین ہوا اور اس طرح دہلی سلطنت کی حکومت کا آغاز ہوا۔ خاندان غلاماں کے کل گیارہ حکمران گزرے ہیں ۔ اس خاندان نے دہلی پر84 سال حکومت کی۔خاندان غلاماں کے بعد خلجی خاندان کاظہور ہوا۔ اس خاندان کے چار سلطانوں نے 31 سال دہلی پر حکومت کی۔ خلجی خاندان کے بعد تغلق خاندان بر سرائے اقتدار آیا اور اس خاندان کے 9 سلطانوں نے دہلی پر 94 سال حکومت کی۔ تغلق خاندان کے بعد دہلی کے تخت پر سید خاندان کا قبضہ ہو گیا۔ اس خاندان کے چار سلطانوں نے 37 سال دہلی کے تخت پر حکومت کی۔ سید خاندان کے بعد دہلی کے تخت پر لودھی خاندان قابض ہوا اور اس خاندان کے تین سلطانوں نے دہلی پر 75 سال حکومت کی۔ اس فہرست میں دہلی سلطنت کے حکمران ترتیب وار تاریخ کے لحاظ سے شامل ہیں۔[5][6]
خاندان غلاماں (1206-1290)
خاندان غلاماں کی حکومت 1206ء میں قائم ہوئی اور 1290ء میں شمس الدین کیومرث پر اس خاندان کا خاتمہ ہوا۔ اس خاندان نے 84 سال حکومت کی۔[7][8][9]
نمبر شمار | نام سلاطین | تاریخ پیدائش | موت کی تاریخ | دورِ حکومت کا آغاز | اقتدار کا خاتمہ | تفصیلات |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | قطب الدین ایبک | 1150ء | 14 نومبر 1210ء | 25 جون 1206ء | 14 نومبر 1210ء | |
2 | آرام شاہ | نامعلوم | جون 1211ء | دسمبر 1210ء | جون 1211ء | قطب الدین ایبک کا بیٹا |
3 | التمش | نامعلوم | 30 اپریل 1236ء | جون 1211ء | 30 اپریل 1236ء | قطب الدین ایبک کے داماد |
4 | رکن الدین فیروز (فیروز اول) | نامعلوم | 19 نومبر 1236ء | اپریل/مئی 1236ء | نومبر 1236ء | التمش کا بیٹا |
5 | رضیہ سلطانہ | نامعلوم | 15 اکتوبر 1240ء | نومبر 1236ء | 20 اپریل 1240ء | التمش کی بیٹی |
6 | معز الدین بہرام شاہ | 9 جولائی 1212ء | 15 مئی 1242ء | مئی 1240ء | 15 مئی 1242ء | التمش کا بیٹا |
7 | علاؤالدین مسعود شاہ | نامعلوم | 10 جون 1246ء | مئی 1242ء | 10 جون 1246ء | رکن الدین فیروز کا بیٹا |
8 | ناصر الدین محمود شاہ (محمود اول) | 1229ء یا 1230ء | 18 فروری 1266ء | 10 جون 1246ء | 18 فروری 1266ء | التمش کا پوتا |
9 | غیاث الدین بلبن | 1216ء | 1287ء | فروری 1266ء | 1287ء | التمش کے دربار میں ترک رئیس |
10 | معز الدین کیقباد | 1269ء | 1 فروری 1290ء | 1287 | 1 فروری 1290ء | بلبن کا پوتا |
11 | شمس الدین کیومرث | 1285/1287 | 13 جون 1290ء | 1 فروری 1290ء | 13 جون 1290ء | کیقباد کا بیٹا |
خلجی خاندان (1290-1320)
خاندان غلاماں کے بعد 1290ء سے 1320ء تک خلجی بادشاہ ہندوستان پر حکمران رہے۔ خلجی خاندان کی بنیاد جلال الدین خلجی نے رکھی۔[10]
نمبر شمار | نام سلاطین | تاریخ پیدائش | تاریخ وفات | دورِ حکومت کا آغاز | اقتدار کا خاتمہ | تفصیلات |
---|---|---|---|---|---|---|
12 | جلال الدین خلجی (فیروز ثانی) | 1220ء | 19 جولائی 1296ء | 13 جون 1290ء | 19 جولائی 1296ء | |
- | رکن الدین ابراہیم | نامعلوم | 1296ء کے بعد | جولائی 1296ء | نومبر 1296ء | جلال الدین خلجی کا بیٹا۔ اس نے مختصر وقت کے لیے حکومت کی۔ |
13 | علاؤالدین خلجی | 1296ء | 4 جنوری 1316ء | نومبر 1296ء | 4 جنوری 1316ء | جلال الدین خلجی کا بھتیجا |
14 | شہاب الدین عمر | 1310ء یا 1311ء | اپریل 1316ء | 5 جنوری 1316ء | اپریل 1316ء | علاؤالدین خلجی کا بیٹا |
15 | قطب الدین مبارک شاہ | 1299ء | 9 جولائی 1320ء | 14 اپریل 1316ء | یکم مئی 1320ء | علاؤالدین خلجی کا بیٹا |
خاندانوں سے باہر (1320ء)
نمبر شمار | نام | تاریخ پیدائش | تاریخ وفات | دورِ حکومت کا آغاز | اقتدار کا خاتمہ | تفصیلات |
---|---|---|---|---|---|---|
16 | خسرو خان | نامعلوم | 1320ء | 10 جولائی 1320ء | 5 ستمبر 1320ء | اس نے مختصر وقت کے لیے حکومت کی، خاندان کی بنیاد نہیں رکھی۔ |
تغلق خاندان (1320-1414)
ہندوستان میں خلجی خاندان کے بعد سلطان غیاث الدین تغلق نے دہلی پر تغلق خاندان کی حکومت قائم کی۔ یہ خاندان 1414ء تک حکمران رہا۔[11]
نمبر شمار | نام سلاطین | تاریخ پیدائش | تاریخ وفات | دورِ حکومت کا آغاز | اقتدار کا خاتمہ | تفصیلات |
---|---|---|---|---|---|---|
17 | غیاث الدین تغلق (تغلق اول) | نامعلوم | 1 فروری 1325ء | 8 ستمبر 1320ء | 1 فروری 1325ء | |
18 | محمد بن تغلق (محمد ثانی) | 1290ء | 20 مارچ 1351ء | 1 فروری 1325ء | 20 مارچ 1351ء | غیاث الدین تغلق کا بیٹا |
19 | فیروز شاہ تغلق (فیروز سوم) | 1309ء | 20 ستمبر 1388ء | 23 مارچ 1351ء | 20 ستمبر 1388ء | غیاث الدین تغلق کا داماد |
20 | تغلق خان (تغلق دوم) | نامعلوم | 14 مارچ 1389ء | 20 ستمبر 1388ء | 14 مارچ 1389ء | فیروز شاہ تغلق کا پوتا |
21 | ابوبکر شاہ | نامعلوم | 1390ء کے بعد | 15 مارچ 1389ء | اگست 1390ء | فیروز شاہ تغلق کا پوتا |
22 | ناصر الدین محمد شاہ سوم (محمد سوم) | نامعلوم | 20 جنوری 1394ء | 31 اگست 1390ء | 20 جنوری 1394ء | فیروز شاہ تغلق کا بیٹا |
23 | علاء الدین سکندر شاہ | نامعلوم | 8 مارچ 1394ء | 22 جنوری 1394ء | 8 مارچ 1394ء | ناصر الدین محمد شاہ سوم کا بیٹا |
24 | ناصر الدین محمود شاہ تغلق | نامعلوم | فروری 1413ء | مارچ 1394ء | فروری 1413ء | ناصر الدین محمد شاہ سوم کا بیٹا |
- | ناصر الدین نصرت شاہ تغلق | نامعلوم | 1398ء یا 1399ء | جنوری 1395ء | 1398ء یا 1399ء | تغلق خان کے بھائی۔ محمود شاہ کا مخالف بادشاہ، تخت کا دعویدار، ذیلی حکمران۔ |
- | ناصر الدین محمود شاہ | 1399ء – 1412ء |
سید خاندان (1414-1451)
سید خاندان نے ہندوستان میں 1414ء سے 1451ء تک دہلی سلطنت پر حکومت کی ـ یہ تغلق خاندان کو ہٹانے میں کامیابی کے بعد بر سر اقتدار آئے تھےـ۔[12][13][14]
نمبر شمار | نام سلاطین | تاریخ پیدائش | تاریخ وفات | دورِ حکومت کا آغاز | اقتدار کا خاتمہ | تفصیلات |
---|---|---|---|---|---|---|
25 | خضر خان | نامعلوم | 20 مئی 1421ء | 28 مئی 1414ء | 20 مئی 1421ء | |
26 | مبارک شاہ | نامعلوم | 19 فروری 1434ء | 21 مئی 1421ء | 19 فروری 1434ء | خضر خان کا بیٹا |
27 | محمد شاہ (محمد چہارم) | نامعلوم | جنوری 1445ء | فروری 1434ء | جنوری 1445ء | خضر خان کا پوتا |
28 | عالم شاہ | نامعلوم | جولائی 1478ء | جنوری 1445ء | 19 اپریل 1451ء | محمد شاہ کا بیٹا |
لودھی خاندان (1451-1526)
لودھی سلطنت، دہلی کی آخری سلطنت تھی جو کہ 1451ء سے 1526ء تک قائم رہی۔[15][16][17]
نمبر شمار | نام سلاطین | تاریخ پیدائش | تاریخ وفات | دورِ حکومت کا آغاز | اقتدار کا خاتمہ | تفصیلات |
---|---|---|---|---|---|---|
29 | بہلول لودھی | 1420ء | 12 جولائی 1489ء | 19 اپریل 1451ء | 12 جولائی 1489ء | |
30 | سکندر لودھی (سکندر ثانی) | 17 جولائی 1458ء | 21 نومبر 1517ء | 17 جولائی 1489ء | 21 نومبر 1517ء | بہلول لودھی کا بیٹا |
31 | ابراہیم لودھی | 1480ء | 21 اپریل 1526ء | نومبر 1517ء | 21 اپریل 1526ء | سکندر لودھی کا بیٹا |
خاندانی شجرہ نسب
خاندان غلاماں (1206ء-1290ء)
خاندان غلاماں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
خلجی خاندان (1290-1320)
خلجی خاندان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
تغلق خاندان (1320-1413)
تغلق خاندان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
سید خاندان (1414-1451)
سید خاندان | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
لودھی خاندان (1451-1526)
لودھی خاندان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ^ ا ب Sailendra Sen (2013)۔ A Textbook of Medieval Indian History۔ Primus Books۔ صفحہ: 68–102۔ ISBN 978-9-38060-734-4
- ↑ Chapman, Graham. "Religious vs. regional determinism: India, Pakistan and Bangladesh as inheritors of empire." Shared space: Divided space. Essays on conflict and territorial organization (1990): 106-134.
- ↑ Delhi Sultanate, Encyclopædia Britannica
- ↑ A. Schimmel, Islam in the Indian Subcontinent, Leiden, 1980
- ↑ "آسمائے سلاطین ہند - Punjnud.com"۔ www.punjnud.com۔ 2021-12-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2023
- ↑ "سلاطین دہلی - وجود"۔ www.wujood.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2023
- ↑ Richard M. Eaton (25 July 2019)۔ India in the Persianate Age: 1000-1765۔ Penguin UK۔ صفحہ: 45–57۔ ISBN 978-0-14-196655-7
- ↑ Satish Chandra (2004)۔ Medieval India: From Sultanat to the Mughals-Delhi Sultanat (1206-1526) - Part One (بزبان انگریزی)۔ Har-Anand Publications۔ صفحہ: 43–44۔ ISBN 978-81-241-1064-5
- ↑ "خاندان غلاماں۔۔۔۔(1206ءسے 1290ءتک)"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2022-04-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2023
- ↑ "خاندانِ خلجی۔۔۔۔۔۔(1290ءسے 1320ءتک)"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2022-04-09۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2023
- ↑ "خاندان تغلق اور خونی سلطان۔۔۔۔(1320ءسے 1414ءتک)"۔ Daily Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2022-04-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2023
- ↑ Nizami, K.A. (1970, reprint 2006) A Comprehensive History of India, Vol-V, Part-1, People Publishing House, آئی ایس بی این 81-7007-158-5, p.631
- ↑ Journal: Issues 1-3۔ Aligarh Historical Research Institute۔ 1941۔ صفحہ: 73
- ↑ Masudul Hasan, Abdul Waheed۔ Outline History of the Islamic World۔ the University of Michigan۔ صفحہ: 1974
- ↑ Mahajan, V.D. (1991, reprint 2007). History of Medieval India, Part I, New Delhi: S. Chand, آئی ایس بی این 81-219-0364-5, p. 244
- ↑ D. R. SarDesai (2008)۔ India The Definitive History۔ Westview Press۔ صفحہ: 146۔ ISBN 978-0-81334-352-5
- ↑ John F. Richards (August 1965)۔ "The Economic History of the Lodi Period: 1451-1526"۔ Journal of the Economic and Social History of the Orient۔ 8 (1): 47–67۔ JSTOR 3596342۔ doi:10.1163/156852065X00020
بیرونی روابط
- ڈائنسٹک چارٹ ، [1] دی امپیریل گزٹیئر آف انڈیا ، v. 2، صفحہ۔ 368.
- لودھی خاندان - انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا
- شہر کی فہرست - دہلی سلطنت کے حکمران، پہلے سے آخری
- دہلی سلطنت : دہلی سلاطین اور حکمرانوں کی کتنی فہرستیں ہیں؟ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ takshilalearning.com (Error: unknown archive URL)