"محمد اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
2 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
{{Infobox person|محمد اول=}}[[فائل:Yeşil Türbe - 01.jpg|تصغیر|محمد اول کا مقبرہ]]
 
'''محمد اول''' (مکمل نام: محمد اول چلبی) (پیدائش: 1389ء،1386ء، انتقال 26 مئی 1421ء) [[سلطنت عثمانیہ]] کے سلطان اور دوسرے بانی تھے۔ وہ [[بایزید یلدرم|بایزید اول]] کے صاحبزادے تھے۔
 
[[جنگ انقرہ]] میں [[بایزید یلدرم]] کی [[امیر تیمور]] کے ہاتھوں شکست اور سلطنت عثمانیہ کے ٹکڑوں میں تقسیم ہونے کے بعد محمد اول نے [[ادرنہ]] ([[ادرنہ|ایڈریانوپل]]) میں تخت سنبھالا اور دار الحکومت [[بورصہ|بروصہ]] سے [[ادرنہ]] منتقل کرکے سلطنت کو ختم ہونے سے بچایا اور بغاوتوں کو فرو کرنے کے ساتھ ساتھ [[البانیا|البانیہ]] سمیت کئی علاقے فتح کرکے سلطنت میں شامل کیے۔

فہرست رہنمائی